Jest Urdu

/50
0

Jest Urdu

1 / 50

حديبيہ مکرمہ سے تقريب ٙ ا ٙ ٙ کتنے کلوميڑ دور ہے ؟

2 / 50

حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟

3 / 50

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟

4 / 50

جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟

5 / 50

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

6 / 50

ایمان مجمل کیاہے؟

7 / 50

رسول اللہ صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نےحجۃ الوداع کے موقع پر اپنی ازواج کو فرمايا ميرے بعد گھر ميں بيٹھنا۔ بتائے
ان ميں سے کن ام المومينين نے اس پر اس قدر سختی سے عمل فرمايا کے اس کے بعد کبھی حج کے لئے بھی نہيں
گئيں

8 / 50

حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟

9 / 50

عرب کا مشہور شہر خيبر جزيره نما عرب کے کس علاقہ ميں واقع ہے ؟

10 / 50

جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟

11 / 50

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟

12 / 50

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟

13 / 50

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

14 / 50

داغ کا اصل نام کیا ہے؟

15 / 50

قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں حضرت حزقیل )ابن العجور( علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟

16 / 50

تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟ .

17 / 50

جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال
بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟

18 / 50

جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو
اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی
مگر نہ اٹھا سکے؟

19 / 50

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو
وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

20 / 50

نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟

21 / 50

تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟

22 / 50

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟

23 / 50

ساحل حجاز پر واقع جده کی بندر گاه کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟

24 / 50

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟

25 / 50

حضرت محمد صلی اللہ عليہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے ميں کہا تھا کہ وه بنی عامر ميں سب سے
عمده سواروں ميں سے ہيں ؟

26 / 50

جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ
السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟

27 / 50

بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟

28 / 50

بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟

29 / 50

اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟

30 / 50

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ عليہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے ميں اندونی لباس کو درجہ ديا ہے ؟

31 / 50

جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے”
کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فور ٙ ا ٙ ٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی
راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟

32 / 50

زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

33 / 50

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے
دھوکے سے شہید کر دیا ؟

34 / 50

حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟

35 / 50

کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟

36 / 50

وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر
صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟

37 / 50

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان
“ رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے

38 / 50

معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں ميں تقسيم کيا جا سکتا تھا

39 / 50

قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟

40 / 50

حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟

41 / 50

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو
وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

42 / 50

مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟

43 / 50

جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو
اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی
مگر نہ اٹھا سکے؟

44 / 50

توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟

45 / 50

پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟

46 / 50

مسجد ميں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصيت کا نام کيا تھا ؟

47 / 50

اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن
اسلام کون سا ہے؟

48 / 50

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر پر نازل کئے گئے؟

49 / 50

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

50 / 50

سن نو ہجری ميں ايک آيت نازل ہوئی تھی اس آيت کے نازل ہونے کے بعد ايک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر
سے نکلنا بند کرديا تھا کہ وه جنميوں ميں سے ہيں اور وه گھر بيٹھ گئے تھے وه صحابی کون تھے ؟

Your score is

0%

Download Important PDF Books