Islamiat IX mcqs Sindh Board

/104
1

Islamiat IX mcqs Sindh Board

1 / 104

جب کوئی کسی سے ملے تو کہے۔

2 / 104

حدیث میں صلہ رحمی کا فائدہ بتا یا  گیا  ہے۔

3 / 104

سفر ہجرت کے دو ران حضورﷺٹھہرے۔

4 / 104

حضور کریمﷺ   جب یہو دی لڑکے کے پاس گئےتو اس کو۔

5 / 104

دوسرا غزوہ  ہے۔

6 / 104

حضرت      ابو عبید بن جراح رضی اللہ عنہ کا نام تھا۔

7 / 104

جہا د با لسیف کا مطلب ہے جہاد کرنا۔

8 / 104

حدیث میں طالب علم کے لیے کس ملک جانےکی ترعیب دی جاتی ہے۔

9 / 104

اہل بیت کے لغوی  معنی ہیں۔

10 / 104

قرآن کریم میں حکم ہے عدل کرو ، کیوں کہ وہ زیادہ قریب ہے۔

11 / 104

جابر بن حیان کی مشہور ایجاد ہے۔

12 / 104

داعی کا کا  م ہے کہ مخاطب کی تنقید سن کر اس                  سے۔

13 / 104

ملک   میں عدل و انصاف قائم ہوگا تو معاشرہ بن جائےگا۔

14 / 104

اللہ تعالی ٰ نے انسانو ں اور جنوں کو پیدا کیاہے۔

15 / 104

عفت کے لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ استعمال ہو تا ہے۔

16 / 104

اہل مکہ کی مجلس مشا ورت کا نام تھا۔

17 / 104

پہلی وحی کس اسلامی مہینے میں نازل ہوئی۔

18 / 104

رسول اللہ ﷺ بذات خود جس جنگی مہم میں شا  مل ہوں وہ کہلاتا ہے۔

19 / 104

جہاد کی اقسام ہیں۔

20 / 104

حقوق العباد سے مراد ہیں ۔

21 / 104

یزید نے  کو فہ کا نیاگورنربنایا تھا۔

22 / 104

دعوت کی لغوی معنی  ہے۔

23 / 104

انسان کی فلاح و نجات کا مدار ہے۔

24 / 104

کسی چیز کی تحقیق کے سوا کچھ کہنا کہلاتا ہے۔

25 / 104

چھینک کے وقت سننے والا کہتا ہے۔

26 / 104

سب سے پہلے سو رۃ نا زل ہوئی۔

27 / 104

قرآن مجید نے یتیموں کا مال نا حق کھا نے والوں کا ٹھکا نہ بتا یا ہے۔

28 / 104

’’       یا ایھاالناس ‘‘سے مخاطب کیا ہے۔

29 / 104

صحابی وہ ہے جس نے ایمان کی حا لت میں حضور ﷺ سے ۔

30 / 104

’’والمو فو ن بعھدھم  اذعھدوا‘‘                کا تعلق ہے۔

31 / 104

اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں احترام انسانیت تھا۔

32 / 104

’’البر حسن   الخلق ‘‘کے میں ہے۔

33 / 104

حضرت محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلۂ نسب ملتا ہے۔

34 / 104

حضرت امام  حسین رضی اللہ عنہ کی آخری آرام گاہ ہے۔

35 / 104

اللہ تعالی ٰ کی بارگا ہ میں التجا کرنا  کہلاتا ہے۔

36 / 104

انسان کو پیدا کرنے کا مقصد  ہے۔

37 / 104

خاندان کی خوبصورتی ہے۔

38 / 104

حدیث میں جہنم کی آگ سے ڈھال قرار دیا ہے۔

39 / 104

قرآن مجید کے نام الذکر سے مراد ہے۔

40 / 104

اللہ  تعالی  کا دائمی عا لمگیر قانون ہے۔

41 / 104

ایک مسلمان کو پہلے ۔

42 / 104

اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے پہلے نبی ہیں۔

43 / 104

مفہوم  اللہ تعالیٰ کا اور الفاظ حضورﷺ کے ہوں تو وہ حدیث کہلاتی ہےـ                                           

44 / 104

’’بِیَع‘‘ عبا دت  گاہ ہے۔

45 / 104

۔ جابر بن حیان کے خاندان کا نام تھا ۔

46 / 104

توحید کے لفظی معنی ہیں۔

47 / 104

آپ کا گاؤں ’’رحیم ڈنو کلھوڑو‘‘ واقع ہے۔

48 / 104

حدیث  میں افصل  ذکر کہا گیا ہے۔

49 / 104

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ۶۱ ھ میں ہوئی۔

50 / 104

۔حدیث میں اوپر والے ہاتھ کو بہتر کہا گیا ہے کیوں کہ وہ۔

51 / 104

جن رشتہ داروں سے نکاح نہیں ہوسکتا وہ کہلاتےہیں۔

52 / 104

امین ھذہ الامۃ لقب تھا۔

53 / 104

اپنے رشتے داروں کے دکھ سکھ میں شریک ہوناکہلاتا ہے۔

54 / 104

حدیث میں لعنت کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔

55 / 104

مسلمانوں کو جہاد کی  اجازت دی گیٔ۔

56 / 104

اقامت صلوۃ وا یتائ  زکوۃ اورامر بالمعروف ونہی عن المنکر کا اہتمام کرنے کی ذمہ دادی ہے۔

57 / 104

مسلمانوں کی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کرنے کی وجہ تھی۔

58 / 104

جابر بن حیان کے والد کا    کارو بار تھا۔

59 / 104

حدیث کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے لفظ۔

60 / 104

ٓمدنی کا ناجائز  طریقہ ہے۔

61 / 104

حدیث میں ایمان  کی شاخوں کی تعداد فرمائی گئی ہیں۔

62 / 104

اطمینان قلب کا ذریعہ ہے۔

63 / 104

ابن السبیل سے کیا مراد ہے۔

64 / 104

حدیث میں جو انسانوں کو ذیادہ نفع پہچائے اس کو  کہا جاتا ہے۔

65 / 104

جابر بن حیان کے دادا کا نا م تھا ۔

66 / 104

حضرت ابو عبید  جراح           رضی اللہ عنہ کی وفات کا سبب تھا۔

67 / 104

ملکیت حوالے کرنے کے وقت مقررکیے جائیں۔

68 / 104

حدیث میں جو انسانوں کو ذیادہ نفع پہچائے اس کو  کہا جاتا ہے۔

69 / 104

اسلام کی اشاعت کے لئے آبائی وطن چھوڑ کر سکونت اختیار کی۔

70 / 104

اسلام کے وارث ہیں ۔

71 / 104

بعض حکما٫نے  حیا ٫کے مرا تب بتائےہیں ۔

72 / 104

تم میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ عزت والا  وہ ہے جو۔

73 / 104

قریش مکہ سال میں دو مر تبہ جن ملکوں کی طرف سفر کر تے تھے وہ تھے۔

74 / 104

نیک اور اچھی    بات دوسرں تک پہچانے کو کہا جاتا ہے۔

75 / 104

حضرت محمد راشد روضہ دھنی کے اقوال و احوال پر مشتمل کتاب ہے۔

76 / 104

۔نبوت ور سالت ایک ایسا منصب ہے جو۔

77 / 104

یتیموں اور مسکینوں سے بات       کرنی چاہیے۔

78 / 104

لفظ قرآن کے معنی ہے۔

79 / 104

تمام رشتوں ناطوں میں سے اہم رشتہ ہے۔

80 / 104

حدیث میں دین کا ستون کہا جاتا  ہے۔

81 / 104

حضور کریم ﷺ کے اسوہ  حسنہ کے مطابق زند گی گزارنے کا نام ہے۔

82 / 104

سنت کےلغوی  معنی ہیں۔

83 / 104

بعض روایا ت میں نفس کے سا تھ جہا د کر نے کو کہا جاتا ہے۔

84 / 104

۔ مسلمانوں پر کفار مکہ کے مظالم  کی وجہ تھی۔

85 / 104

عشرہ   مبشرہ کے کیا معنی ہیں۔

86 / 104

حیا٫کو اہم شعبہ کہا جاتا ہے۔

87 / 104

یتیم کے مال سے  کفیل  کو بقدرصرورت مال لینے کی اجازت ہے جب  وہ۔

88 / 104

ہجرت لفظ کے معنی ہیں۔

89 / 104

بے گناہ کو قتل کرنا گویا قتل کرنا ہے۔

90 / 104

جو کام اللہ تعالی  کی رضا کے لیے کیا جاۓ  وہ کہلاتا ہے۔

91 / 104

حدیث شر یف میں سب سے بہتر زمانہ قرار دیا  گیاہے۔

92 / 104

حضرت ابو عبید بن حراح رضی اللہ نے دو ملکوں کی طرف ہجرت کی۔

93 / 104

اسلام میں لباس کے     جو دو مقاصد   ہیں۔

94 / 104

یتیموں کو مال حوالے کرنے کے وقت جا نچنا ہے۔

95 / 104

قرآن مجید اللہ تعالی کا ازلی کلام، جو مو جود ہے۔

96 / 104

اللہ تعا لیٰ نے ہر قوم کی ہدایت کے لیے بھیجاہے۔

97 / 104

عدل عربی لفظ ہے  جس کے معنی ہیں ۔

98 / 104

حضور کریم ﷺ کے خصائل و شما ئل سے مراد ہے۔

99 / 104

حضور اکرام ﷺکی ازواج مطہرات   کو قرا ٓ ن کریم میں کہا   گیا  ہے۔

100 / 104

مکہ مکرمہ میں دعوت و تبلیغ کا مر کز تھا ۔

101 / 104

یتا می کا مال ناحق کھانے والے  اپنے پیٹ میں بھرتے ہیں۔

102 / 104

فتح   مکہ کے وقت اپنی قوم کے لوگوں کو  حضور اکرم ﷺ نے ۔

103 / 104

دین کا مکمل علم حاصل کرنا ہے۔

104 / 104

عرق نکالنے کے لیے انھوں نے ایجاد کیا۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books