Pakistan Studies 12 Class MCQs Urdu

Pakistan Studies 12 STB MCQs

/170
1

Pakistan Studies 12 Class STB Urdu

Sign In

1 / 170

سسی پنو ں ان کی تصنیف ہے۔

2 / 170

منگلہ ڈیم اس دریا پہ تعمیر کیا گیا۔

3 / 170

ایران میں اسلامی انقلاب رونما ہوا ۔

4 / 170

علامہ اقبال نے اپنا خطبہ الہٰ آباد پیش کیا ۔

5 / 170

قائد اعظم نے چودہ نکات پیش کیے۔

6 / 170

وارسک ڈیم اس دریا پہ تعمیر کیا گیا ۔

7 / 170

1962 کا آئین کس طرز کی حکمرانی  کو تقویت دیتا ہے۔

8 / 170

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ہے ۔

9 / 170

سندھ طاس معاہدہ کب ہوا ۔

10 / 170

تقسیم بنگال اس سن میں ہوئی۔

11 / 170

سندھ کی عظیم ترین تاریخی جامع مسجد ٹھٹہ ان کے دور میں تعمیر ہوئی۔

12 / 170

ملک کا تیسرا مارشل لاء اس سال نافذہوا۔

13 / 170

پاکستان کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹر یڑہیں ۔

14 / 170

اردوکا پہلا دیوان انہوں نے مرتب کیا ۔

15 / 170

باونڈی (سرحدں کی حد بندی)کا فیصلہ اس نام سے مشہور ہے۔

16 / 170

مغلیہ دور کا اہم موسیقار تھا ۔

17 / 170

1945میں انگلستان میں پارٹی نے اقتدار سنبھال کر کا بینہ مشن روانہ کیا ۔

18 / 170

پارلمنٹ کا ایوانِ بالا کہا جاتا ہے اس ادارے کو۔

19 / 170

ترکی کی خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے ہندو ستان میں یہ تحریک چلائی گئی ۔

20 / 170

پاکستان کا تیسراا ٓئین اس سال نافذہوا۔

21 / 170

1998 ء کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں شرح خواندگی ہے۔

22 / 170

کسی بھی زبان کے ارتقائی مراحل میں جنم لینے والے ادب کو کہا جاتا ہے۔

23 / 170

کابینہ مشن ہندوستان میں آیا۔

24 / 170

تقسیم بنگال کی تنسیخ اس سن میں ہوئی۔

25 / 170

پاکستان اور افغانستان  کی سرحدبندی کہلاتی ہے۔

26 / 170

 

سارک کے رکن ممالک کی تعداد ہے۔

27 / 170

پاکستان میں بولی جانے والی تقریباتعداد ہے۔

28 / 170

پاکستان کے آئین میں یہ آرٹیکلز بنیادی حقوق سے متعلق ہیں۔

29 / 170

غیر وابستہ ممالک کی تحریک نے باہمی تعلقات کے پانچ اصول منظور کئے۔

30 / 170

پنجابی زبان کا مشہور قصہ ہیر رانجھا ان کی تصنیف ہے ۔

31 / 170

پاکستان اور بھارت کی سرحدبندی کہلاتی ہے ۔

32 / 170

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔

33 / 170

مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کے طور پر الگ ملک بنا۔

34 / 170

چترال اور پشاورکے درمیان مو جود درے کا نام ہے۔

35 / 170

وادی سندھ کی تہذیب تقریبااتنے سال پرانی ہے۔

36 / 170

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔

37 / 170

سارک کا پہلا اجلاس یہاں ہوا۔

38 / 170

آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہو ئی ۔

39 / 170

پہلے مغل بادشاہ ہیں ۔

40 / 170

قراردار پاکستان  کا دوسرا نام ہے۔

41 / 170

قرار دادِ پاکستان انہوں نے پیش کی ۔

42 / 170

مارچ 1942ءمیں بر طانوی حکومت کی طرف سے ہندوستان میں بھیجا گیا ۔

43 / 170

پاکستان کی معیشت میں سب سے اہم ہے۔

44 / 170

پاکستان کے پہلے صدر تھے۔

45 / 170

برصغیر میں مسلمانوں کی آمد سے قبل ہندوؤں میں بڑی ذاتیں تھیں۔

46 / 170

دوسری جنگ عظیم اس دوران لڑی گئی ۔

47 / 170

شالامار باغ یہاں واقع ہے۔

48 / 170

سارک (SAARC) کا قیام عمل میں لایا گیا۔

49 / 170

ملک کا دوسرا مارشل لاء اس سال نافذہوا ۔

50 / 170

مسلمانوں کے زوال کے بعد انگریزوں نے جنوبی ایشاء میں اپنا تسلط کب قائم کیا ۔

51 / 170

بھارت کا پہلا گورنر جنرل انہیں بنایا گیا۔

52 / 170

’’ اردو‘‘ لفظ کے معنی ہیں۔

53 / 170

پاکستان کی تقریبااتنی فیصد آبادی گاؤں دیہات میں رہتی ہے۔

54 / 170

پاکستان کا آئینی نام کیا ہے۔

55 / 170

قرار دار مقاصد اس سال منظور کی گئی ۔

56 / 170

آئین کے مطابق معلومات تک رسائی کس کا حق ہے۔

57 / 170

آل انڈیا کے مسلم کے پہلے صدر تھے ۔

58 / 170

قرار دار مقاصد ان کی سر بر اہی میں منظور کی گئ۔

59 / 170

ملک میں پہلی بار سرکاری طور پر زکو ۃکا نظام اس سن میں رائج کیا گیا۔

60 / 170

بادشاہی مسجد لاہور اس مغل بادشاہ کے دور میں تعمیر کی گئی۔

61 / 170

آئین کا آرٹیکل )9 (اس طرز کے حقوق  کا تحفظ کو بیان کرتا ہے ۔

62 / 170

پاکستان کا پہلا پانچ سالہ معاشی ترقیاتی منصوبہ تیارکیا گیا۔

63 / 170

انہوں نے سندھی ادب کے لئے عربی رسم الخط کو بنیاد بنا کر ایک نیارسم الخط تیار کیا ۔

64 / 170

شملہ کانفرنس اس سن میں منعقدہوئی ۔

65 / 170

براہوی زبان کی اس کتاب کو معیاری ادب میں شامل کیا جاتا ہے۔

66 / 170

سندھ میں عوامی کھیل سمجھا جاتا ہے۔

67 / 170

آئین کے مطابق پاکستان میں جماعت سازی کا اختیار حاصل ہے۔

68 / 170

پاکستان میں وفاقی حکومت کے سربراہ کو کہا جاتا ہے۔

69 / 170

یہ پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ ہے۔

70 / 170

ریاست کے لئے ضروری ہے۔

71 / 170

یہ پاکستان کی سب سے اعلی عدالت کہلاتی ہے۔

72 / 170

پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔

73 / 170

قدیم ہندو معاشرے میں بیوہ کو خاوند کی لاش کے ساتھ زندہ جلا ئےجانے کی رسم کہلاتی ہے۔

74 / 170

محتسب  تحقیقات کرتا ہے ۔

75 / 170

پاکستان کا کل رقبہ اتنے مربع کلو میٹرہے۔

76 / 170

اسلامی سربراہی کا نفرنس کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

77 / 170

پاکستان میں خاتون محتسب کو مقرر کیا گیا۔

78 / 170

مسجد مہابت خان یہاں واقع ہے۔

79 / 170

پاکستان میں اتنے فیصد لوگ  کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہے۔

80 / 170

سطحی خدوخال کے لحاظ سے پاکستا ن کو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتاہے۔

81 / 170

یو گو سلاویہ کے شہر بلغراد میں 25غیر وابستہ ممالک (NAM) کی پہلی کا نفرنس منعقد ہوئی۔

82 / 170

درۂ خیبر کی کل لمبائی کتنے کلومیٹر ہے۔

83 / 170

انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

84 / 170

انہوں نے سندھی زبان میں مختلف موضوعات پر تقریبا ۴۰۰کتابیں لکھیں۔

85 / 170

پارلمنٹ کا ایوانِ زیریں کہا جاتا ہے اس ادارے کو۔

86 / 170

اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس کتنے سال کے وقفے سے ہوتا ہے۔

87 / 170

پاکستان کا پہلا آئین اس سال نا فذ ہوا۔

88 / 170

پاکستان میں اس وقت محتسب کے کتنے ادارے ہیں ۔

89 / 170

لیاقت علی جوہر  یہاں مد فون  ہیں ۔

90 / 170

اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا۔

91 / 170

پاکستان کی آزادی کے وقت دارالحکومت بنایا گیا۔

92 / 170

پاکستان بنیادی طور پر ایک _______ملک ہے ۔

93 / 170

قراردار پاکستان کہاں پیش کی گئی ۔

94 / 170

آزاد اور الگ ریاست کے قیام  کو خیال سب سے پہلے پیش کیا انہوں نے۔

95 / 170

پاکستان اقوام متحدہ کار کن بنا ۔

96 / 170

جنگی قید یوں کی رہائی کے لئے بھٹو نے بھارت سے یہ معاہدہ کیا۔

97 / 170

جنوبی ایشیائی ممالک نے آپس میں تعاون کے لئےیہ تنظیم قائم کی۔

98 / 170

طبعی خدو خال کے لحا ظ سے پاکستا ن کو طبعی حصوںمیں تقسیم کیا ہے۔

99 / 170

رحمان بابا اس زبان کے شاعر تھے ۔

100 / 170

پاکستان کی ثقافت کی سب سے اہم خوبی ہے۔

101 / 170

بلوچی زبان کا تعلق کون سی قدیم زبانو ں سے ہے۔

102 / 170

پاکستان غیر وابستہ ممالک کی تعظیم (NAM) ممبر بنا۔

103 / 170

آٹھواں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ ہے۔

104 / 170

3جون 1947کو برصغیر کا منصوبہ انہوں نے پیش کیا ۔

105 / 170

دریائے سندھ کے معاون دریا ہیں ۔

106 / 170

اجرک اس صوبے کی ثقافت ہے۔

107 / 170

پاکستان اور بھا رت کے درمیان نہری پانی کے مسئلہ کے حل کے لئے کئے جانے والے معاہدے کا نام ہے۔

108 / 170

کابل اور پشاور کو ملانے والے درے کا نام ہے۔

109 / 170

1998 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی اتنے فیصد آبادی دیہی  تھی۔

110 / 170

مسجد وزیر خان یہاں واقع ہے۔

111 / 170

اسلامی سربراہی کانفرنس کا پہلا سر براہی اجلاس ستمبر۱۹۶۹میں یہاں ہوا۔

112 / 170

قرار دار پاکستان کب پیش کی گئی۔

113 / 170

ریاست کے لئے ضروری ہے۔

114 / 170

یہ پاکستان کا اعلی ٰ ترین فوجی اعزاز ہے۔

115 / 170

گندھارا آرٹ کا ثقافتی وعملی مرکز تھا۔

116 / 170

شاہ عبدللطیف کے شعری مجموعے کا نام ہے۔

117 / 170

پاکستان کا پہلا گورنر جنرل اسے بنایا گیا۔

118 / 170

اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں۔

119 / 170

قیام پاکستان کی بنیاد اس نظریے پر ہے۔

120 / 170

مسلمان ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کیلئے یہ تنظیم قائم کی گئی۔

121 / 170

پاکستان کو آ  ب و ہوا کے لحاظ سے اتنے خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔

122 / 170

سچل سرمت اس زبان کے شاعر تھے۔

123 / 170

کشمیری زبان کا پہلا شاعر ہے ۔

124 / 170

ہندووں کی سب سے کم تر ذات اس کو سمجھاجاتا ہے ۔

125 / 170

انہیں مغلیہ سلطنت کا آخری طاقتور بادشاہ کہا جاتا ہے۔

126 / 170

ملک کا پہلا مارشل لاء اس سال نافذ کیا گیا۔

127 / 170

سوئی گیس سب سے پہلے اس صوبہ میں دریافت ہوئی ۔

128 / 170

قائد اعظم نے یکم جولائی 1948ء کو اس کا افتتاح کیا ۔

129 / 170

باونڈری (سرحدں کی حد بندی) کمیشن کا سربرہ مقرر کیا گیا ۔

130 / 170

1965ءجنگ بندی کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان معائدہ طے پایا۔

131 / 170

پاکستان میں ریاست کا سربراہ کہلاتا ہے ۔

132 / 170

دوسری اسلامی سربراہی کا نفرنس یہاں ہوئی۔

133 / 170

چوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام اس سال تجویز کیا ۔

134 / 170

آئین کے مطابق مفت  تعلیم کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

135 / 170

لاہور قلعہ اس بادشاہ نے تعمیر کروا دیا ۔

136 / 170

تربیلا ڈیم اس دریا پہ تعمیر کیا گیا ۔

137 / 170

پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ کا نام ہے۔

138 / 170

ریاست کے کتنے عناصر ہیں ۔

139 / 170

ذوالفقار علی بھٹو کو اس سال پھانسی دی گئی ۔

140 / 170

جواہر لال نہرو نے اپنی نہرو رپورٹ پیش کی ۔

141 / 170

پاکستان نے پہلا ایٹمی دھما کہ اس سن عیسوی میں کیا ۔

142 / 170

ہندو ستان چھوڑو تحریک  انہوں نے شروع کی ۔

143 / 170

تحریک خلافت ان کی سر براہی میں شروع ہوئی ۔

144 / 170

محمد بن قاسم نے سندھ کس سن میں فتح کیا ۔

145 / 170

1965 کی جنگ کتنے دن جاری رہی۔

146 / 170

ان کو شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔

147 / 170

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہری پانی کا مسئلہ کس نے حل کروایا۔

148 / 170

اسلامی سربراہی کانفرنس (OIC) کا صدر مقام ہے۔

149 / 170

دو قومی نظریہ سب سے پہلے انہوں نے پیش کیا۔

150 / 170

میثاق لکھنو اس سن میں ہوا ۔

151 / 170

کوہ قراقرم کی بلندترین چوٹی( کے ٹو )کی بلندی اتنے میٹر ہے۔

152 / 170

انسانی حقوق کا شعبہ قائم کیا گیا ہے ۔

153 / 170

یہ انڈیا کا آخری وائسرے تھا ۔

154 / 170

سندھ کو بمبیٔ سے الگ کیا گیا ۔

155 / 170

پاکستان کی بلند چوٹی کا نا م ہے۔

156 / 170

جنوبی اشیاء میں مسلمانوں کی آمد کے بعد نیا آرٹ پیدا ہوا اس کا نام ہے۔

157 / 170

1930-1932ءکے درمیان تین گول میز  کانفرنسز یہاں منقعد ہوئیں۔

158 / 170

سر سید احمد خان نے شروع کی ۔

159 / 170

پہلی جنگ عظیم اس دوران لڑی گئی ۔

160 / 170

پاکستان کو جنوبی ایشاء میں اس کی وجہ سے بہت اہمیت حاصل ہے ۔

161 / 170

پاکستان کا دوسراا ٓئین اس سال نافذہوا۔

162 / 170

’’ ریختہ‘‘ قدیم نام ہے اس زبان کا۔

163 / 170

اقوام متحدہ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

164 / 170

محتسب سندھ کا ادارہ قائم ہوا۔

165 / 170

1857ءکی جنگ آذادی کی ناکامی کے بعد انہوں نے مسلمانوں کی نشاۃ میں اہم کردار ادا کیا ۔

166 / 170

E.C.O)  (کا پرانا نام تھا۔

167 / 170

پاکستان میں پہلے عام انتخابات اس سال منعقد ہوئے۔

168 / 170

پاکستان کے اس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے۔

169 / 170

دودریاؤں کی در میانی زمین کہلاتی ہے۔

170 / 170

1973 کے آئین میں  ان کو غیر مسلم قرار دیا گیا ۔

Your score is

0%

Exit

Pakistan Studies

LDC Pakistan Studies
Pakistan Studies is an interdisciplinary academic field that delves into the history, culture, geography, politics, and socio-economic aspects of Pakistan. It aims to provide a comprehensive understanding of the nation’s development, identity, and challenges. Through the study of Pakistan Studies, students explore the rich tapestry of Pakistan’s past, from the ancient civilizations of the Indus Valley to the modern-day struggles for democracy and socio-economic progress. Topics covered often include the partition of British India, the role of key leaders such as Muhammad Ali Jinnah, the Kashmir conflict, and the evolution of Pakistan’s political landscape.
Click here for the preparation of Pakistan Studies 12 STB MCQs 
This academic discipline plays a crucial role in fostering a sense of national identity and pride among Pakistani citizens. By examining the diverse cultural heritage, religious traditions, and linguistic diversity within Pakistan, students gain a deeper appreciation for the country’s multicultural fabric. Moreover, Pakistan Studies serves as a platform for critical analysis and reflection on contemporary issues facing the nation, such as poverty, extremism, and human rights. Through a multidisciplinary approach, Pakistan Studies equips individuals with the knowledge and skills necessary to contribute positively to the country’s development and progress.

Download Important PDF Books