باب سوم ایمانیات
1 / 157
حدیث کے مطا بق’’ تم میں سے بہتر وہ ہیں جو گھر والوں کے لیے‘‘۔
2 / 157
حج کی فرضیت کے لئے اہم ترین شرط ہے۔
3 / 157
اسلامی اخوت قائم ہو گی۔
4 / 157
حدیثِ قدسی میں روزے کی جزا بیان کی گئی فرمایا’’ روزہ میرے لئے ہے، اور اس کی جزا۔
5 / 157
جس رسول کے بعد پچھلی شریعتیں منسوخ ہو ئی وہ ہیں ۔
6 / 157
اسلا می اتحا د کی بنیا د ہیں ۔
7 / 157
مومن دوسرے مومن کے لئے_____ کی مانند ہے۔
8 / 157
مو ت کے بعد آنے والی زند گی کو کہا جا تا ہے۔
9 / 157
جسم فنا ہوجات ہے جبکہ روح ۔
10 / 157
صلوۃ کے لغوی معنی ہیں ۔
11 / 157
موت کے بعد سے قیامت کے دن تک کا دورانیہ کہلاتا ہے۔
12 / 157
سورہ نساء میں ارشاد ہے’’ جس نے اللہ کا شریک مقرر کیا اس نےبڑا ______ کیا‘‘۔
13 / 157
سورۃ الحجرات کی آیت نمبر ۱۰ کے مطابق تما م مو من آپس میں ایک دوسرے کے ہیں ۔
14 / 157
سورۃ القدر کے مطابق لیلتہ القدرزیادہ افضل ہے۔
15 / 157
صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنا کہلاتا ہے ۔
16 / 157
حضور کریم ﷺ تمام کام حل فرماتے تھے ۔
17 / 157
عربی میں ختم کے معنی ہیں ۔
18 / 157
آخرت تما م انسا نوں کو جس جگہ جمع کیا جائے گااس کا نام ہے ۔
19 / 157
کس صحابی کے دور میں زکوۃ کا انکار کرنے والوں کے خلاف جہاد کیا گیا ۔
20 / 157
شفقت،رحمت اور مہربانی کے لیے عربی زبا ن کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
21 / 157
سورہ بقرہ میں ارشاد فرمایا ’’ اور _______ والوں کو بشارت سنادو۔
22 / 157
جنت کی خو شبو سے محروم رہے گا ۔
23 / 157
حدیث میں مسلمان کے مسلمان پر کتنے حقوق بیان کئے گئے۔
24 / 157
مسلمان بھائی سے بات چیت قطع رکھنے کی حد کتنے دن بیان کی گئی ہے۔
25 / 157
قرآن مجید کی رو شنی میں آپ پر رو زے فر ض ہیں اس لیے کے آپ بن جا ئیں ۔
26 / 157
توریت نازل ہوئی ۔
27 / 157
تعلیم کی بہتری کے لئے ادارہ قائم کیا گیا۔
28 / 157
حضور کریم ﷺ نے بحیثیت سپہ سا لا ر شر کت کی۔
29 / 157
2۔ اس سبق کے مطابق آپﷺ کی سیرت طیبہ ہمیں ________زندگی کے بارے میں سکھاتی ہے ۔
30 / 157
روزے کی عبادت فرض ہوئی۔
31 / 157
قبر میں سوال کر نے والے فرشتے ہیں ۔
32 / 157
افضل ترین زکوۃ کا مصرف ہے ۔
33 / 157
ان میں سے کس کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔
34 / 157
فرشتے پیدائش ہیں ۔
35 / 157
’’ صحیفہ‘‘ عربی میں کہتے ہیں ۔
36 / 157
اسلام کے پختہ واٹل نظریات کو کیا کہتے ہیں۔
37 / 157
آپﷺ نے فرمایا،’’ میں تمہیں عورتوں کے ساتھ_____ کی تاکید کرتا ہوں۔
38 / 157
سبق کے مطا بق اکیلے نما ز اد اکرنے مقابلے میں با جماعت پڑھنے کا ثواب ہے۔
39 / 157
پڑوسی کی اقسام ہیں ۔
40 / 157
دور جہا لت میں بیٹیوں کو ۔
41 / 157
’’ المؤلفۃ القلوب‘‘ سے مراد ہے ۔
42 / 157
ایک رائے پر متفق نہ ہو نے سے ہوتا ہے۔
43 / 157
عور توں کی کفا لت کی ذمہ داری۔
44 / 157
حج کا رکن اعظم کہا جاتا ہے ۔
45 / 157
اسلام کی پہلی ریا ست قائم ہوئی۔
46 / 157
نماز کے لئے پاک ہونا شرط ہے۔
47 / 157
مدینے میں بھائی چارے کا جو معائدے ہوا اسے کہا جاتا ہے ۔
48 / 157
آپ ﷺ اخلاق کے اس مرتبے پر فائز تھے ۔
49 / 157
طائف میں آپﷺ پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ فرشتے نے کیا کرنے کی اجازت مانگی ۔
50 / 157
آپﷺ کو کہا جاتا ہے ۔
51 / 157
حدیث کے مطابق اتنے برس کی عمر سے نماز شروع کرنے کا حکم ہے۔
52 / 157
روزے کو عربی میں کہا جا تا ہے۔
53 / 157
سال میں زکوۃ لا زم ہو تی ہے۔
54 / 157
طیبہ کا مطلب ہے۔
55 / 157
انبیائے کرام گناہوں سے ہوتے ہیں؟
56 / 157
شرک کی ضد ہے ۔
57 / 157
حق کے لغو ی معنی ہیں ۔
58 / 157
کسی چیز کو اس کی جگہ پر رکھنا بھی کہلاتا ہے۔
59 / 157
حضرت میکائیل کی ذمہ داری کیا ہے؟
60 / 157
روزہ فرض ہوا اس ہجری میں ۔
61 / 157
زکوۃ کے لئے سونے کا نصاب ہے ۔
62 / 157
آپ ﷺ کی رسالت ______ ہے۔
63 / 157
حقوق العباد میں سب سے بڑا حق کس کا ہے ۔
64 / 157
عباد کے معنی ہیں۔
65 / 157
حضرت اسرا فیل علیہ السلام صور پھو نکیں گے۔
66 / 157
زکوۃ مال کا _____حصہ ہوتا ہے۔
67 / 157
اعرابی حضور کریم ﷺ پر یہ ہتھیا ر تا نے کھڑا تھا ۔
68 / 157
نما زکے لیے عر بی میں لفظ استعمال ہوتا ہے۔
69 / 157
قرآن مجید کے بعد پچھلی تمام کتابیں ہو چکی ہیں۔
70 / 157
ایمان کے لغوی معنی ہیں ۔
71 / 157
اسلام کے بنیادی عقائد ہیں۔
72 / 157
نماز اس موقعے پر فرض ہوئی ۔
73 / 157
زکوۃ کے مصارف ہیں ۔
74 / 157
حضور اکم ﷺ کو زخمی کر کے تکلیف دی تھی۔
75 / 157
خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے کو کہتے ہیں۔
76 / 157
ذو الحج کےمہینے کی ان تاریخوں کے درمیان حج ادا ہوتا ہے ۔
77 / 157
مسلمانوں نے مکہ میں گزارے ۔
78 / 157
حدیث کے مطابق ’’ جو شخص بڑوں کی عزت نہ کرے اور بزرگوں کا احترام نہ کرے ‘‘ وہ۔
79 / 157
اللہ تعا لیٰ کے سا منے انتہائی عا جزی کرنے کو کہتے ہیں ۔
80 / 157
آپﷺ نے ایک صحابی سے فرمایا۔’’ میں ظلم کی تقسیم کا_______ نہیں بنوں گا۔
81 / 157
’’الغارمین‘‘ سے مراد ہیں ۔
82 / 157
’’سعی‘‘ کے معنی ہیں ۔
83 / 157
اسلامی عقائد میں سب سے پہلے عقیدہ کون سا ہے۔
84 / 157
پختہ عادت اور برتاؤ کو ______کہا جاتا ہے۔
85 / 157
قرآن مجید کو کون سی چیز دوسری کتا بوں سے ممتا ز کرتی ہے۔
86 / 157
دو با وہ زندہ ہو نے کے بعد تما م انسان حساب کتا ب کے لیے جمع ہونگے۔
87 / 157
صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنا ایک اہم______ہے۔
88 / 157
دوسری مرتبہ صور پھونکا جائے گا تو تما انسان ہو جائیں گے ۔
89 / 157
اللہ تعالی نے یہ دنیا_______ کے تحت بنائی ہے ۔
90 / 157
اخوت لفظ کے معنی ہیں ۔
91 / 157
’’ الرقاب‘‘ سے مراد ہے ۔
92 / 157
خا تم النبین کس نبی کو کہا جاتا ہے حضرت______۔
93 / 157
سورہ آلِ عمران میں ارشاد فرمایا:’’ اور اللہ نیکو کاروں کو ______ رکھتا ہے۔
94 / 157
قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے’’ اور نماز قائم کرو اور _____میں سے نہ ہو جاؤ‘‘ ۔
95 / 157
توحید کی کتنی اقسام ہیں۔
96 / 157
تمام انبیاء_______ تھے۔
97 / 157
عفو و درگزر سے حاصل ہوتی ہے۔
98 / 157
حضرت اسرافیل علیہ السلام کی ذمہ داری کیا ہے ۔
99 / 157
مشہو ر آسمانی کتا بیں کتنی ہیں ۔
100 / 157
عدل کے لیے قرآن مجید میں لفظ استعما ل ہوا ہے۔
101 / 157
حج کی اقسام دو ہیں ۔
102 / 157
حج کے لئے پہنے جانے والے لباس کو کہا جاتا ہے۔
103 / 157
جہاد کی فرضیت کا اعلان ہوا اس سال۔
104 / 157
لفظ حج کے معنیٰ ہیں ۔
105 / 157
اللہ کی رسی کو مضبو ط پکڑے رہنااور فرقے فرقے نہ ہو جا نا ۔فرمان ہے۔
106 / 157
انبیاء کی تعداد کم و بیش کتنی ہے۔
107 / 157
حدیث کے مطا بق یتیم پر شفقت اور مہربا نی کرنے والا جنت میں ساتھ ہو گا۔
108 / 157
اسلام نے عورتوں کا حصہ دار بنایا ہے اس میں ۔
109 / 157
سورہ الانبیاء میں ارشد فرمایا’’ اگر زمین اور آسمان میں اللہ کے سوا کوئی اور بھی خدا ہوتا تو ان کا نظام ہو جاتا______۔
110 / 157
لفظ ’’ باہمی‘‘ کا معنی ہیں۔
111 / 157
شرا کت اور حصے داری کے لیے لفظ استعمال ہو تا ہے۔
112 / 157
لفظ ’’ رسالت‘‘ کا لغوی معنی ہے۔
113 / 157
مسلمانوں کے اتحاد کو ظا ہر کرتا ہے۔
114 / 157
جو لوگ زکوۃ ادا نہیں کرتے انہیں قرآن پاک میں خبر دی گئی ہے۔
115 / 157
نبوت لفظ کے معنی ہیں ۔
116 / 157
آپﷺ کی خدمت میں دس سال یہ صحابی رہے۔
117 / 157
قرآنِ پاک میں زکوۃ کا حکم آیا ہے۔
118 / 157
حقوق کی ادائی سے۔
119 / 157
حدیث کے مطا بق مسلمان کے مسلمان پر حقوق میں سے ہے۔
120 / 157
آپﷺ کو ______ کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا۔
121 / 157
شرک کی اقسام ہیں۔
122 / 157
اللہ تعا لیٰ کو اس کی ذات اور صفات میں واحد ماننے کا نام ہے۔
123 / 157
دنیا کے لغوی معنی کیا ہیں ۔
124 / 157
بھائی چارے کے لئے عربی زبان میں لفظ استعمال ہوتا ہے۔
125 / 157
اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کہا جاتا ہے۔
126 / 157
مدینے میں قبیلہ بنی مخزوم کی عورت نے یہ جرم کیا۔
127 / 157
ملائکہ لفظ کا واحد ہے۔
128 / 157
صبر کر نا عادت ہے۔
129 / 157
ایک قو ل کے مطا بق دنیا آخرت کے لیے ہے ۔
130 / 157
خادم کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر آپ ﷺ نے اسے ____ مرتبہ معافی کا حکم دیا۔
131 / 157
شیطان کو کنکری مارنے کا عمل کہلاتا ہے ۔
132 / 157
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش ہو ئی تھی ۔
133 / 157
’’ جامع العبادات ‘‘کس کو کہتے ہیں۔
134 / 157
’’الصبر ضیا ء ‘‘کے معنی ہیں ۔
135 / 157
صبر کے معنی ہیں ۔
136 / 157
ملائکہ کے لفظی معنی۔
137 / 157
سورۃ المائدہ کی آیت نمبر ۸ کے مطا بق عدل زیادہ نز دیک ہے۔
138 / 157
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا ذکر اس سورت میں براہ راست موجودہے۔
139 / 157
آخرت کے کیا معنی کیا ہیں ۔
140 / 157
آپﷺ نے فرمایا ’’ جو تم سے رشتہ توڑے اس سے ______کرو۔
141 / 157
’’ رضی اللہ عنھم و رضو عنہ ‘‘کے الفاظ قرآن پاک میں کس کے لئے آئے ہیں۔
142 / 157
اولو العزم (بڑی ہمت والے) صفت ہے۔
143 / 157
صبر کی اقسام ہیں۔
144 / 157
آپﷺ نے چار عمرے اور _______ حج اد افرمائے ۔
145 / 157
حدیث میں عورتوں کا حق مردوں پر بیان کیا گیا ہے۔
146 / 157
قرآن مجید کی اس سورت کو سورہ توحید بھی کہا جاتا ہے۔
147 / 157
قرآن کریم میں کس گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا۔
148 / 157
شبِ قدر رمضان کے اس عشرے میں آتی ہے۔
149 / 157
انجیل نازل ہوئی۔
150 / 157
عدل کے معنی ہیں ۔
151 / 157
صاحب حیثیت لو گوں لوگوں پر حج فرض ہے۔
152 / 157
لفظ زکو ۃ کے لفظی معنی ہیں ۔
153 / 157
آپﷺ کس کا استقبال کھڑے ہو کر کیا کرتے تھے؟
154 / 157
در گز ر کا مطلب ہے۔
155 / 157
صوم کے لغوی معنی ہیں۔
156 / 157
ہجرت کے بعد آپﷺ نے مہاجرین اور انصار کو ایکدوسرے کا بنا دیا ۔
157 / 157
غلا موں کو آزاد کر نے کا رواج پڑا۔
Your score is
Restart quiz