باب سوم الحدیث
1 / 47
حدیث کی کتاب ’’ صحیفہ صادقہ‘‘ کو جمع کیا۔
2 / 47
حدیث کے مطا بق روزے کی حالت میں جھوٹ اور بد کلا می سے۔
3 / 47
حدیث کی روشنی میں رزق کی کشا دگی کےلئے ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔
4 / 47
’’ منان ‘‘ کے معنی ہیں۔
5 / 47
احیا ءسنت سے مراد ہے۔
6 / 47
فقہ جعفریہ کے حدیث کے مستند ترین ذخائر کو کہا جاتا ہے۔
7 / 47
لفظ نیت کے معنی ہیں۔
8 / 47
اسلامی شریعت کے کتنے ماخذ ہیں ۔
9 / 47
کامل ایمان کا تعلق اپنی خواہشات کو _______ کے تابع کرنے سے ہے۔
10 / 47
مشہور عالم محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا تعلق تھا ۔
11 / 47
حدیث کی کتاب الا ستبصار اس فقہ سے ہے۔
12 / 47
صحیح بخاری کے مو ئف ہیں ۔
13 / 47
تقویٰ کے جگہ ہے۔
14 / 47
’’یفقہ فی الدین‘‘ کا مطلب ہے ۔
15 / 47
’’ من صمت نجا‘‘ کا معنی ہے۔
16 / 47
جو اپنے لئے پسند کرے وہی _____کے لئے بھی پسند کرے۔
17 / 47
ظالم کی مدد کی جاسکتی ہے اس کو۔
18 / 47
عربی زبان میں لفظ شراب کا معنی ہے ۔
19 / 47
حدیث کی اقسام ہیں ۔
20 / 47
حدیث میں کس نبی کا ذکر ہے جو اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتے تھے ۔
21 / 47
حدیث کے مطابق سلام کو عام کرنا سبب ہے۔
22 / 47
میانہ روی کے لیئے عربی لفظ استعمال ہوتا ہے۔
23 / 47
اللہ کی عظمت کو بیان کرنے کا طریقہ حدیث میں بیان کیا گیا ہے۔
24 / 47
حدیث کے لفظی معنی ہیں ۔
25 / 47
جس نے میری سنت کو زندہ رکھا اس نے مجھ سے______کی ۔
26 / 47
اعمال کا دارومدار ہے۔
27 / 47
’’ اطعموا الجائع‘‘ کا معنی ہے۔
28 / 47
حدیث کے مطابق جس نے خاموشی اختیا ر کی وہ گویا کہ۔
29 / 47
اسلام کے عمل کے بعد جس پر استقامت کی تا کید ہے وہ ہے۔
30 / 47
صحاح ستہ میں کتنی کتب حدیث شامل ہیں۔
31 / 47
حدیث کے مطا بق دین نا م ہے۔
32 / 47
اسلام کا دوسرا ماخذ ہے۔
33 / 47
’’ بے شک میں______ہوں اور اللہ عطا کرنے والا ہے ۔
34 / 47
حضرت عمر بن العزیز اس سن ہجری میں خلیفہ بنے۔
35 / 47
حدیث کے مطابق’’ جو خود کے لیئے پسند کرتے ہو اپنے مسلمان بھا ئی کے لیئے بھی پسند کرو ‘‘وہ۔
36 / 47
حدیث میں ظالم اور مظلوم دونوں کی______ کا حکم ہے۔
37 / 47
حضرت ابو بکر صدیق نے تدوین قرآن کا کام ان کے سپرد کیا۔
38 / 47
اصول اربعہ حدیث کی چار مستند ترین کتاب ہیں ۔
39 / 47
حدیث کی رو سے صلۂ رحمی کہا جاتا ہے_______ کے ساتھ حسن سلوک ۔
40 / 47
حدیث کی رو سے غصہ میں خود پر قابو رکھنے والا ہوتا ہے اصل۔
41 / 47
حدیث میں آیا ہے کہ: مجھے _____کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہے ۔
42 / 47
اثراور سنت ہم معنی الفاظ ہیں۔
43 / 47
’’ خِبٌ‘‘ کا معنی ہے ۔
44 / 47
ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی عزت جان اور مال______ ہے ۔
45 / 47
حدیث کے مطابق بہترین کھانا وہ ہے جو انسان ۔
46 / 47
احسا نا ت گنوانے کا مطلب۔
47 / 47
حدیث کے مطابق جو میانہ روی اختیار کرے گا وہ______نہ ہوگا۔
Your score is
Restart quiz