باب اول القرآن الکریم
1 / 167
’’ وحی‘‘ کس زبانکا لفظ ہے۔
2 / 167
’’یمدھم ‘‘کا مطلب ہے۔
3 / 167
آخری الہامی کتاب ہے۔
4 / 167
اور اپنی ______ میں خیانت نہ کرو۔
5 / 167
سورہ بقرہ آیت نمبر 21 میں حکم دیا گیا ہے۔
6 / 167
سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات میں متقین کی کتنی صفات کا ذکر کیا گیا ہے۔
7 / 167
کافر کہتے تھے کہ مسلمانوں کو دھوکا دیا ہے۔
8 / 167
اللہ پاک کی ہدایت کو قبول کرنے والوں کوقیامت میں
9 / 167
سورۃ البقرہ کی آیت ۱۸ کے مطابق یہ لوگ اندھے،گونگےاور بہرے کہے گئے ہیں۔
10 / 167
ورقہ بن نوافل حضرت خدیجہ ؓ کے تھے۔
11 / 167
اللہ تعالی نے جنگِ بدر میں کفار کے دلوں میں ۔
12 / 167
اللہ تعا لیٰ کی راہ میں خرچ کیا ہوا پورا پوراواپس ملے گا۔
13 / 167
کفار کو معافی اس صورت میں دی جائے گی جب۔
14 / 167
حضرت آدم علیہ السلام کے لیئے سجدہ کرنے کا حکم ملا۔
15 / 167
قرآن پاک نزول سے پہلے مکتوب تھا ۔
16 / 167
قرآن کریم کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔
17 / 167
مہاجرین اور انصار کو سورہ انفال میں کہا گیا ہے ۔
18 / 167
اور یہ رسول اپنی________ سے کچھ نہیں بولتے۔
19 / 167
سورہ بقرہ میں کس قوم کا ذکر کیا گیا ہے۔
20 / 167
انفال جمع ہے۔
21 / 167
حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا۔
22 / 167
اسلام کی مضبوطی کے بعد 100 مومنین کتنے کافروں پر بھاری ہوں گے۔
23 / 167
فرشتوں نے کہا، انسان زمین پر کر یگا۔
24 / 167
الٰہدی کا مطلب ہے ۔
25 / 167
شیطان نے کفار سے کہا کہ۔
26 / 167
وحی تحریر کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو کہتے ہیں۔
27 / 167
قرآن مجید نازل ہوا۔
28 / 167
سورہ بقرہ نازل ہوئی۔
29 / 167
جنگِ بدر اسلام اور کفر کے درمیان کونسی جنگ تھی۔
30 / 167
سورۃ الا نفال نازل ہوئی۔
31 / 167
قرآن مجید نازل ہوا ۔
32 / 167
’’ لِما یُحْیِیْکم ‘‘سے مراد ہے۔
33 / 167
دو وحی کے در میان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ کہلاتا ہے۔
34 / 167
نبی کریم ﷺاور مومنوں کے لیئے کافی ہے۔
35 / 167
ان میں سے مومنین کی کونسی صفات کا ذکر سورہ انفال میں کیا گیا ہے۔
36 / 167
وحی کے لغوی معنی ہیں۔
37 / 167
جنت میں کھانے کے لئے پھل اور میوے دیئے جائیں گے۔
38 / 167
مشرکین نے دعا مانگی کہ ہم پر آسمان سے برسا۔
39 / 167
الم کو کہا جاتا ہے۔
40 / 167
اور جان رکھو کہ اللہ بندوں پر نہیں کرتا۔
41 / 167
کافر اگر صلح توڑ کر جنگ کرے تو اللہ کا حکم ہےکہ ۔
42 / 167
سورہ انفال میں مسلمانوں کو ہر وقت کس کام کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
43 / 167
منافقین دھوکا دینا چایتے ہیں۔
44 / 167
جنگِ بدر میں کون سا لشکر مسلمانوں سے جنگ کے لئے آیا۔
45 / 167
الفرقان کے معنی ہیں۔
46 / 167
’’یوم الفرقان‘‘ سے مراد ہے۔
47 / 167
مسلمانوں کو جنگی ہتھیاروں کی تیاری کرنی چاہیے۔
48 / 167
قرآن پاک کو با قاعدہ کتابی شکل میں لانے کی تجو یز کس صحابی نے پیش کی ۔
49 / 167
سورہ بقرہ کے مطابق قرآن پاک میں کسی قسم کے_____ کی گنجائش نہیں ہے۔
50 / 167
’’حرض المومنین‘‘ کا مطلب ہے۔
51 / 167
قوم کو ڈوب کر ہلاک کیا گیا۔
52 / 167
ظاہر سے ایک اور ایک باطن سے دوسری صورت رکھنے کو کہتے ہیں۔
53 / 167
وحی کی صورتوں کا ذکر ہے۔
54 / 167
’’والذین اٰوَوْاوَّ نَصَرُوا ‘‘ سے مرادہے:
55 / 167
قرآن پاک میں قرآن کے کتنے نام بیان ہوئے ہیں ۔
56 / 167
صحیفہ کے لفظی معنی ہیں۔
57 / 167
جنگ بدر میں مو منین کی مدد کے لیے وعدہ کیا گیا۔
58 / 167
انفال کے معنی ہیں۔
59 / 167
سورہ انفال آیت نمبر58 کے مطابق بے شک اللہ پسند نہیں کرتا ۔
60 / 167
اور جان رکھو کہ اللہ حائل ہوجاتا ہے آدمی اور اسکے۔
61 / 167
فتنہ قرار دیا گیا ہے۔
62 / 167
کفار اعتراض کرتے تھے کہ خدا مثال دیتا ہے۔
63 / 167
مشرکین مکہ قرآن پاک کو سمجھتے تھے۔
64 / 167
اللہ تعالی نے انسان کو بنایا اپنا۔
65 / 167
سورہ انفال میں مہاجر او ر انصار کو وایکدوسرے کا کہا گیا ہے_____۔
66 / 167
قران مجید کا اصل اور ذاتی نام ہے۔
67 / 167
سورۃالا نفال نازل ہوئی۔
68 / 167
قرآن مجید کے نام الذکرکےمعنی ہیں۔
69 / 167
برے جانور شمار کیا گیا ہے۔
70 / 167
خمس کہا جاتا ہے ۔
71 / 167
اشیاء کے نام بتانے میں حضرت آدم کا مقابلہ ہوا
72 / 167
’’ لا تَوَلَّوْا‘‘ کا مطلب ہے۔
73 / 167
’’ انی جا رلکم ‘‘کے الفاظ کہے۔
74 / 167
اور اللہ انہیں عذاب نہ دیگا جب تک۔
75 / 167
اللہ تعالی نے فرشتوں کو حکم دیا۔
76 / 167
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کا پہلا نسخہ موجود تھا۔
77 / 167
اللہ تعالی نے جنگِ بدر میں مسلمانوں کوتسلی دینے کے لئے کس کو حکم دیا۔
78 / 167
شر الدواب کسے کہا گیا ہے۔
79 / 167
مسجد نبوی کے قریب درس قرآن کے لیے جو چبوترہ بنا یا گیااس کا نام تھا ۔
80 / 167
اگر مومنوں نے کافروں سے قطع تعلق نہ کیا تو _____ ۔
81 / 167
’’ تذ ھب ریحکم ‘‘ کا مطلب۔
82 / 167
قرآن مجید کی صورت جیسی صورت پیش کرنے کا چیلنج دیا گیا۔
83 / 167
بدر کے قیدیوں میں سے اکثر قیدیوں کوفدیے کے بدلے ملی۔
84 / 167
جب انہیں فساد سے روکا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم۔
85 / 167
سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ۲کے مطا بق قرآن مجید پر ہیز گاروں کے لیے ہے۔
86 / 167
اور کفار سے لڑتے رہو یہاں تک کہ ۔
87 / 167
اور_____ لوگ یہ خیال نہ ہرگز نہ کریں کہ وہ آگے نکل گئے ہیں ۔
88 / 167
حضرت آدم علیہ السلام کو نام سکھائے۔
89 / 167
منافقین مسلمانوں کو سمجھتے تھے۔
90 / 167
مالِ غنیمت میں سے اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا حصہ ہے۔
91 / 167
حضرت عثمان نے مصحف کی کتابت کے بعد اور اچھی طرح تسلی کے بعد اسے نام دیا ۔
92 / 167
’’شرالدوآب ‘‘کے معنی ہیں۔
93 / 167
’’یغشیکم‘‘ کا معنی ہے۔
94 / 167
منافقین کے دلوں میں ہے۔
95 / 167
سورۃ البقرہ کی آیت ۲۷میں نقصان والا کہا گیا ہے۔
96 / 167
جنگِ بدر کے دن اللہ نے مسلمانوں کو خواب میں دکھایا۔
97 / 167
’’الرَّ کْب ُ ‘‘سے مرادہے۔
98 / 167
سانس نکا لتے وقت فرشتے مارتے ہیں۔
99 / 167
مومنو! جب کفار سے تمہارا مقابلہ ہو تو۔
100 / 167
حضرت آدم علیہ السلام کو نام سکھا ئے گئے۔
101 / 167
مسلمان اس لشکر پر غلبہ حاصل کرنا چاہتے تھے۔
102 / 167
منافقین نے ہدایت کے بدلے خریدی۔
103 / 167
پہلی وحی کے نزول کے وقت حضرت خدیجہ ؓ آپﷺ کو ان کے پاس لے گئیں ۔
104 / 167
جنگِ بدر میں قریش کے کتنے سردار مارے گئے ۔
105 / 167
کئی سو حفاظ وقراء اس جنگ میں شہید ہوئے۔
106 / 167
اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں۔
107 / 167
داعی کا کا م ہے کہ مخاطب کی تنقید سن کر اس سے۔
108 / 167
اے ایمان والو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمہارے لئے ظاہر کردیگا۔
109 / 167
اللہ پاک نے حکم دیا’’ اور اس درخت کے_____
110 / 167
’’فتنۃ‘‘ سے مراد ہے۔
111 / 167
شیطان نے کہا میں وہ چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے اس سے مراد ہے۔
112 / 167
جہنم کا ایندھن ہوں گے۔
113 / 167
تم میں وہ شخص بہترین ہے جو سیکھے اور سیکھائے۔
114 / 167
مومنوں کے دلوں میں اللہ تعالی نے پیدا کردیا۔
115 / 167
اللہ تعالی مسلمانوں کے لئے حلال کر دیا۔
116 / 167
مو منوں سے دشمنوں کی تعداد پر فتح کا پہلا وعد ہ تھا۔
117 / 167
التواب کا معنی ہے
118 / 167
حضرت آدم کو نکال دیا گیا۔
119 / 167
اللہ تعالی گناہوں کے سبب قوموں کو_____ کر دیتا ہے۔
120 / 167
121 / 167
حدیث کے مطابق جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے۔
122 / 167
’’ ویمکر اللہ‘‘ کا مطلب ہے۔
123 / 167
ان لو گوں کے کانوں اور دلوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے؟
124 / 167
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کو جمع کرنے کی ذمے داری دی گئ۔
125 / 167
النور کے معنی ہیں۔
126 / 167
پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں۔
127 / 167
جنت میں رہنے کی مدت ہے۔
128 / 167
مصحف عثمانی کی تعداد تھی۔
129 / 167
تقویٰ اختیار کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔
130 / 167
’’طائفتین‘‘ کا مطلب ہے۔
131 / 167
جنگِ بدر کے اختتام پر مسلمانوں میں کس چیز کے بارے میں جھگڑا ہوا۔
132 / 167
مشرکین اپنا مال خرچ کرتے تھے تاکہ۔
133 / 167
’’ بطراً‘‘ کا مطلب ہے ۔
134 / 167
سورہ انفال میں ابتداً بیس مسلمانوں کا کتنے کافروں پر بھاری ہونا بیان کیا گیا۔
135 / 167
حضرت آدم اور حضرت حواعلیہما السلام کور وکا گیا۔
136 / 167
سورہ بقرہ میں اللہ پاک نے کس جانور کو ذبح رنے کا حکم دیا۔
137 / 167
138 / 167
کس صحابی کا لہجہ آنحضرت ﷺ کےمشابہ تھا ۔
139 / 167
جامع القران کس صحابی کو کہا جاتا ہے ۔
140 / 167
فرشتوں کو دیکھ کر شیطان نے کیا عمل کیا۔
141 / 167
’’ ان اللہ مولکم‘‘ کا ترجمہ ہے۔
142 / 167
’’بقرہ ‘‘لفظ کی معنی ہیں۔
143 / 167
قرآن پاک کو پرانے لوگوں کی کہانی اور قصہ کہا اس شخص نے۔
144 / 167
’’ العدوۃ الدنیا‘‘ کا معنی ہے۔
145 / 167
’’مردفین‘‘ کا مطلب ہے۔
146 / 167
اگر کافر صلح کرنا چاہیں تو پھر مسلمانوں کو کیا حکم دیا گیا۔
147 / 167
جنگِ بدر کا حکم آیا تو مسلمانوں میں سے کچھ لوگ۔
148 / 167
’’ ویقطع دابر الکافرین‘‘ کا ترجمہ ہے۔
149 / 167
150 / 167
151 / 167
’’ ان الذ ین امنو وھاجرواوجھدو ا با موالھم وانفسھم ‘‘سےمراد ہے۔
152 / 167
سورہ بقرہ آیت نمبر 23 میں للہ پاک نے کافروں کو چیلنج دیا ہے۔
153 / 167
القرآن کا مطلب ہے۔
154 / 167
منافقین بجلی کی کڑک سے ڈر کر کیا عمل کرتے ہیں؟
155 / 167
قریش نے حضور کریم ﷺ کو قید کرنے،شہید کرنے یا جلا وطن کرنے کا ارادہ اس موقع پر کیا تھا۔
156 / 167
’’و ینزل علیکم من السماء ماء‘‘ کا ترجمہ ہے۔
157 / 167
جنگی قیدیوں کے مطابق آپ ﷺ نے مشورہ کیا۔
158 / 167
مومنوں کو اکسانے کے لیئے نبی کریم ﷺ کو حکم دیا گیا۔
159 / 167
’’رباط الخیل‘‘ کا معنی ہے ۔
160 / 167
مشرکیں مکہ مسجدِ حرام میں یہ عمل کرتے تھے۔
161 / 167
کفار اپنے آپ کو مسجدِ حرام کا سمجھتے تھے؟
162 / 167
کفار سے جنگ کے دوران مومنوں کو حکم دیا گیا ہے کہ۔
163 / 167
سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات میں لفظ’’ ختم‘‘ کے معنی ہیں۔
164 / 167
لفظ قرآن کے معنی ہے۔
165 / 167
زمین کی ہر چیز کو کس کے لئے تخلیق کیا گیا ہے۔
166 / 167
قرآن مجید میں وحی کی صورتیں بیان کی گئی ہیں۔
167 / 167
Your score is
Restart quiz