غزل خواجہ میر درد
1 / 10
درد کی غزلیں سے ______ماخوذہیں۔
2 / 10
برابر ہے _______کو دیکھا نہ دیکھا۔
3 / 10
انہیں صوفی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔
4 / 10
یاس کے معنی _______کے ہیں۔
5 / 10
درد کی دوسری غزل کا ردیف ________ہے ۔
6 / 10
درد کی پہلی غزل کا ردیف ________ہے۔
7 / 10
غزل کے پہلے شعر کو _____کہتے ہے۔
8 / 10
’’ تصوف کا امام‘‘ کسے کہا جاتا ہے۔
9 / 10
غزل ______کا لفظ ہے۔
10 / 10
غزل کے آخری شعر کو _________کہتے ہے۔
Your score is
Restart quiz