چاند اور تارے
1 / 14
ستم کش ِسفر سے مراد ہے۔
2 / 14
کس شاعر کو شاعرِ مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
3 / 14
نظم ’’چاند اور تا رے‘‘ کی ہئیت ہے۔
4 / 14
نظم ’’ چاند اور تارے‘‘ کے شاعر ہیں۔
5 / 14
اقبال نے اردو کے علاوہ اس زبان میں بھی شاعری کی۔
6 / 14
مزرعِ شب کے معنی____ کےہیں۔
7 / 14
اشہب کے معنی ہیں ۔
8 / 14
آغاز ہے عشق، انتہا ______۔
9 / 14
’’ بانگِ درا ، ضرب کلیم، جاوید نامہ‘‘ کس کی تصانیف ہیں۔
10 / 14
11 / 14
چاند اور تارے ______سے ماخوذ ہے۔
12 / 14
تازیانہ کے معنی _____کے ہیں۔
13 / 14
نظم ’’ چاند اور تارے‘‘ کی ہیئت ہے۔
14 / 14
’’ اَشہبِ زمانہ‘‘ میں صنعت پائی جاتی ہے۔
Your score is
Restart quiz