حضرت فاطمہ الزہرہ کی رخصتی
1 / 10
ملا ہے درس ہم کو سادگی کا فخر____ سے۔
2 / 10
اسی کی گود سے ابلنا تھا شہادت کا ۔
3 / 10
’’شاہ نامۂ اسلام ، نغمہ زار، سو زوساز ‘‘کس کی تصانیف ہے۔
4 / 10
حضرت فاطمہ کو کتنی چکیاں ملی تھی آٹا پیسنے کی۔
5 / 10
سرتاج خاتونان جنت کس کو کہا جاتا ہے۔
6 / 10
نظم ’’ حضرت فاطمہ کی رخصتی‘‘ میں قرآنِ پاک کی اس سورت کا ذکر موجود ہے۔
7 / 10
حفیظ جالندریکا سب سے بڑا کارنامہ______ لکھنا ہے ۔
8 / 10
حضرت فاطمہؓ کی رخصتی_____ کی تخلیق ہے ۔
9 / 10
نظم ’’حضرت فاطمہ ؓ کی رخصتی‘‘اس کتاب سے ماخوذ ہے۔
10 / 10
تسنیم و کوثر‘‘ سے مراد ہے۔
Your score is
Restart quiz