سحر ہونے تک
1 / 13
سبق’’ سحر ہونے تک‘‘ میں اس فلسفی کا ذکر کیا گیا ہے۔
2 / 13
اس ناول کا پلاٹ ہے ۔
3 / 13
اس سبق میں کس کھیل کا حوالہ دیا گیا ہے۔
4 / 13
رمیز نے اس سے پہلے قا ئد اعظم کا نام کہا ں سنا تھا ۔
5 / 13
’’ انسان کی صورت میں زندہ شیر کی طرح تھے‘‘ اس جملے میں ایک صنعتی خوبی ہے۔
6 / 13
’’ پا کستا ن رو کے نہیں روکتا‘‘ یہ کس کے الفاظ ہیں ۔
7 / 13
چشم غزال ، نغمۂ زندگی،خونِ جگر ہو نے تک کس کی تصا نیف ہے ۔
8 / 13
ہر طرف اس رنگ کا جھنڈا اڑ رہا تھا ۔
9 / 13
عالمی بساط ِسیاست پر یہ ایک اور مہرہ ضرور آئے گا ۔یہ جملہ استعارہ ہے ۔
10 / 13
’’سحر ہو نے تک ‘‘ناول ہے ۔
11 / 13
’’ من تو شدم‘‘ سے کیا مراد ہے۔
12 / 13
سبق’’ سحر ہو نے تک‘‘ کس کی تحریر ہے۔
13 / 13
رنگ و نو ر میں ڈوبا ہوا تھاشہر ۔
Your score is
Restart quiz