خوش طبعی
1 / 15
مصنف کے نز دیک خو ش طبعی اور خوش بیانی علا مت ہے۔
2 / 15
نیر نگ خیا ل ، آب حیا ت ،در با ر اکبری کس کی تصا نیف ہے۔
3 / 15
مصنف کے مطابق ظرافتِ اصلی اور ظرافتِ نقلی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا ۔
4 / 15
جھو ٹ حقیقت میں زَٹل کا ہے۔
5 / 15
محاورہ’خاک اڑانا ‘ کا مطلب ہے۔
6 / 15
سبق خوش طبعی میں پھوڑ عو رت کا نا م کیا تھا۔
7 / 15
اردو کا بے مثال ’’ تمثیل نگار‘‘ انہیں کیا جاتا ہے۔
8 / 15
اس گھر انےمیں ایک نہایت معقول شخص تھا ۔
9 / 15
خوش طبعی کے خا ندان کا بانی مبا نی ہے ۔
10 / 15
خوش طبعی کہاں سے ما خوذ ہے ۔
11 / 15
سبق’ خوش طبعی ‘میں اس فلسفی کا ذکر کیا گیا ہے۔
12 / 15
سبق’’ خوش طبعی ‘‘میں خوش طبع سارے خاندان کا ہوتا ہے۔
13 / 15
سبق خوش طبعی کس کی تخلیق ہے ۔
14 / 15
انہیں’’ آقائے اردو‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
15 / 15
حسن بیان کی دلہن کا نام تھا ۔
Your score is
Restart quiz