غالب
1 / 10
غالب کی وجہ شہرت ہے۔
2 / 10
سنگ و خشت کے معنی ہیں۔
3 / 10
شعر مکمل کریں ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
4 / 10
کس شاعر کے دیوان کو ہندوستان کی الہامی کتاب کا درجہ دیا جاتا ہے۔
5 / 10
لفظ دیر کے معنی ہیں۔
6 / 10
’مہر نیم روز‘ کا مطلب ہے۔
7 / 10
’’ عودِ ہندی، مہر نیم روز، اردوئے معٰلی‘‘ کس کی تصنیفات ہیں۔
8 / 10
اردو کا پہلا فلسفی شاعر کہا جاتا ہے انہیں۔
9 / 10
محاورہ ’منھ میں زبان رکھنا‘ سے مراد ہے ۔
10 / 10
غالب کی غزل نمبر۲ میں خستہ سے کیا مراد ہے ۔
Your score is
Restart quiz