خواجہ میر درد

/15
6

خواجہ میر درد

1 / 15

لفظ لوح و قلم سے مراد ہے ۔

 

2 / 15

شیخ و برہمن سے مراد ہے۔

3 / 15

غزل کے لئے ضروری ہوتا ہے

4 / 15

جب شعر میں شاعر دو متضاد الفاظ کا استعمال کرے تو اصطلاح میں سے کہتے ہیں۔

5 / 15

مقدور کے معنی ہے ۔

6 / 15

غزل میں’’ مسند عزت‘‘       کا مہفوم ہے۔

7 / 15

زینہار کے معنی                    کے ہے ۔

8 / 15

نالہ درد ،شمعِ محفل ، آہِ سرد کس کی تصا نیف ہے ۔

9 / 15

اس غزل میں’’  آنکھ کھلی تھی‘‘ سے مراد ہے۔

10 / 15

غزل کے آخری شعر میں جب شاعر اپنا تخلص استعمال کرے تو اسے اصطلاح میں کہتے ہیں۔

11 / 15

اردو کا پہلا صوفی شاعر انہیں  کہا جاتا  ہے ۔

12 / 15

غزل                   کا   لفظ ہے ۔

13 / 15

لفظ’ ’قاصد‘‘        کا مطلب ہے۔

14 / 15

بستے ہیں تیرے سائے میں سب شیخ و برہمن آباد ہے تجھ سے ہی تو گھر دیر و حرم کااس شعرمیں کس صنعت کا استعمال کیا گیا ہے

15 / 15

تصو ف کا امام بھی کہا جا تا ہے

Your score is

0%

Download Important PDF Books