رباعیات

/15
1

رباعیات

1 / 15

لفظ مسبب کا درست تلفظ ہے۔

2 / 15

ربا عی کے لیے کیا  مخصوص نہیں ہے۔

3 / 15

میر انیس کی  وجہ شہرت کیا ہے ۔

4 / 15

­­گلستا ن امجد ، ببام امجد ،  صبح امجد کس کی تصا نیف ہے ۔

5 / 15

جوش کے رباعی میں عرفان حیات کا مطلب ہے۔

6 / 15

انیس کی رباعی میں یک رنگ سے مراد ہے۔

7 / 15

شاعرِ شباب و شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے۔

8 / 15

میر انس کی رباعی ہمیں تعلیم دیتی ہے۔

9 / 15

صادق دہلوی کی رباعی کا عنوان ______ہے۔

10 / 15

صادق دہلوی کی رباعی ہمیں کیا تعلیم دیتی ہے۔

11 / 15

ربا عی ______مصروں پر مشتمل ہو تی  ہے۔

12 / 15

جو ش ملیح آبا دی کی ربا عیات کا عنوا ن _____ہے ۔

13 / 15

جو ش ملیح آبا دی کا اصل نا م _____ہے ۔

14 / 15

مروج ادب ، شعلہ شبنم ،یادو ں کی بارات_____­­کی تصا نیف ہے ۔

15 / 15

صا دق دہلوی کا اصل نام _____ہے۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books