مرد مسلمان
1 / 14
بانگ درا، ضرب کلیم ،جا وید نامہ کس کی تصانیف ہے۔
2 / 14
لفظ’’لحظہ‘‘ کا معنی ہے۔
3 / 14
اقبال نے مومن کو’ اللہ کی برہان ‘کہاہے۔
4 / 14
نظم مر د مسلما ن ہیت کے اعتبا ر سے کیا ہے ۔
5 / 14
نظم مرد مسلمان ما خوذ ہے ۔
6 / 14
پاکستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے انہیں۔
7 / 14
اس نظم میں ان دو شہروں کا ذکر کیا ہے۔
8 / 14
’ بنتے ہیں مری کارگہِ فکرمیں انجم‘ میں’ کارگہِ فکر ‘سے کیا مراد ہے۔
9 / 14
کس شاعر کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
10 / 14
اقبال کے نزدیک کو ن سے عنا صر مسلما ن بننے کے لیے ضروری ہے۔
11 / 14
مصورِ پاکستان انہیں کہا جاتا ہے۔
12 / 14
اقبال کے نزدیک مو من کس کا ہم سایہ ہے۔
13 / 14
بندۂ خاکی سے اقبال کی مراد ہے۔
14 / 14
نظم مرد مسلما ن کے شاعر کون ہے ۔
Your score is
Restart quiz