چپ کی داد

/15
5

چپ کی داد

1 / 15

اردو کا پہلا تنقیدی اور اصلاحی شاعر کہا جاتا ہے انہیں۔

2 / 15

اس نظم کی ہیئت ہے۔

3 / 15

نظم میں حلاوت اس معنی میں استعمال ہوا ہے۔

4 / 15

­­چپ کی داد کے شاعر ہیں ۔

5 / 15

اردو میں تنقید کا باقاعدہ آغاز حالی کی اس کتاب سے ہوتا ہے۔

6 / 15

عسرت میں عشرت سے مراد ہے ۔

7 / 15

                        ہو خاوندوں کی، غم خوار ہو فرزندوں کی۔

8 / 15

’’اے ماؤ! بہنو      !بہنو! بیٹیو!‘‘ میں یہ رمز  وقف استعمال ہوئی ہے۔

9 / 15

اردو میں قومی شاعر ی کی ابتدا انہوں نے کی۔

10 / 15

سر سید کے کہنے پر حالی نے یہ کتاب تحریر کی۔

11 / 15

                        میں ہے مہر وفا؟

12 / 15

انہیں اردو کا پہلا سوانح نگار کہا جاتا ہے۔

13 / 15

حا لی نے عور توں کی فطرت ________کو کہا ہے ۔

14 / 15

حیاتِ سعدی، یادگارِ غالب، دیوان ِحالی اور حیات ِجاوید ان کے تصنیف ہیں۔

15 / 15

لفظ مہرو وفا میں مہر سے کیا مراد ہے۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books