یارب چمن نظم کو گلزار ارم کر
1 / 5
ایسی نظم جس میں شا عر کس شخص کے دنیا سے اٹھ جا نے پر غم کا اظہا ر کرے کہلا تا ہے ۔
2 / 5
ربا عیات ، سلا م ، مراثی کس کی تصنیف ہے ۔
3 / 5
نظم’’ یا رب چمن نظم کو گلزارِ ارم کر‘‘ کے شاعر کون ۔
4 / 5
میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے ۔
5 / 5
کلام میں کسی بات کو اپنی اصل حا لت سے بڑھا چڑھا کر بیان کرنا کہلا تا ہے ۔
Your score is
Restart quiz