داستان تیاری میں باغ کی
1 / 15
شہ کے معنی ہے۔
2 / 15
نظم داستان تیاری میں باغ کی ہیئت کے لحاظ سے ہے ۔
3 / 15
نرگس ،یاسمین ،موگرا اور جعفری ہیں۔
4 / 15
دیوان میرحسن ،تذکرہ شعرائے اردو،سحر البیا ن کس کی تصا نیف ہے۔
5 / 15
مثنیٰ کے کیا معنی ہے ۔
6 / 15
’’دا ستا ن تیا ری میں باغ کی‘‘ کس کی تخلیق ہے۔
7 / 15
اس نظم میں کتنے پھولوں کے نا م لیے گئے ۔
8 / 15
چار سو کے کیا معنی ہے ۔
9 / 15
لفظ’’ لخلخے‘کے معنی ہے ۔
10 / 15
مثنوی کا لفظ _________سے بنا ہے ۔
11 / 15
شعر میں’’ دیے چار سو آئنے جو لگا ۔۔۔۔۔۔۔گیا چوگنا لطف اس سما‘‘ میں صنعت ہے۔
12 / 15
نظم’’ داستا ن تیا ری میں با غ کی‘‘ ما خوذہے۔
13 / 15
شعر میں ایسی با ت بیا ن کرنا جو اصل میں سبب نہ ہو،مگر حسن بیا ن کے سبب حقیقی معلوم ہو کہلا تی ہے ۔
14 / 15
مثنوی کس زبا ن کا لفظ ہے ۔
15 / 15
”دیا شہ نےترتیب اک خانہ باغ۔۔۔۔۔ ہوارشک سے جس کے لالےکو داغ “۔اس شعر میں صعنت ہے۔
Your score is
Restart quiz