بنام میر مہدی مجروح
1 / 11
دمدمہ کے معنی ہے ۔
2 / 11
اسد اللہ خا ن غا لب نے کس کے نا م خط لکھا ۔
3 / 11
سعادت مندی یہ ہے کہ ہمیشہ اسی طرح بھیجتے رہو ۔
4 / 11
قصور معاف کرو۔
5 / 11
شاعری کے علاوہ غالب کی وجہ شہرت ہے ۔
6 / 11
تم میرے ہم عمر نہیں جو لکھوں ۔
7 / 11
بار بار دیکھا کرو۔
8 / 11
عود ہندی ،اردو معلیٰ ،مہرنیم روزکس کی تصا نیف ہے ۔
9 / 11
مجتہد العصر کے مسودے کو بھیج دیا ۔
10 / 11
غا لب نے مراسلہ کو ________بنا ڈا لا ۔
11 / 11
غا لب نے خط میں کس شہر کا ذکر کیا ہے ۔
Your score is
Restart quiz