میدان جنگ
1 / 15
۔________کا پہیہ ہمیشہ ایک ہی سمت نہیں گھو متا ۔
2 / 15
انہو ں نے اپنا پہلا ڈرا مہ _________کے نا م سے لکھا۔
3 / 15
ڈرا مہ کا لفظ ________سے نکلا ہے۔
4 / 15
ہر نیا دن انسان کے لیے لے کر ٓاتا ہے
5 / 15
رستم اور سہراب کا تعلق ہے۔
6 / 15
سہرا ب کی ماں کا نام کیا تھا ۔
7 / 15
ڈرامہ میدان جنگ کے مصنف ہیں ۔
8 / 15
اردو ڈرا مے کا شیکسپئرکس کو کہا جاتا ہے ۔
9 / 15
میدا ن جنگ کس کتاب سے ماخوذہے۔
10 / 15
یہ کس کا قول ہے،کس کا دستو ر ہے دشمن کو دو مرتبہ شکست دینے کے بعدقتل کیا جاتا ہے ۔
11 / 15
ڈرامہ اس زبان کا لفظ ہے۔
12 / 15
رستم ، سہراب کا تھا۔
13 / 15
رستم نے اللہ سے دعا میں اپنے لیے مانگا تھا ۔
14 / 15
میدان جنگ کا کونسا با ب شاملِ نصاب ہے ۔
15 / 15
سہراب رستم سے باربار پوچھ رہا تھا ۔
Your score is
Restart quiz