پٹرولیم کی کہانی
1 / 15
بابل کے قریب تیل کے چشمے کا ذکرکرتا ہے۔
2 / 15
___________لو گ حضرت عیسی کی پیدائش سے پہلے زمین کھود کر تیل نکالا کر تے تھے ۔v
3 / 15
سبق تخلیق کا ئنا ت کے مصنف ہیں ۔
4 / 15
پرانے لو گ تیل کو جلانے کے علا وہ__________کے کام میں لا یا کرتے تھے ۔
5 / 15
سب سے ہلکی ہو تی ہے اس لیے اوپر ہی رہتی ہے۔
6 / 15
پیٹرو لیم کن دو عنا صر سے مل کر بنا ہے۔
7 / 15
جہاں تیل ہوتا ہے وہاں ضروری نہیں کہ ہوتی ہو۔
8 / 15
مشہور سیا ح مار کو پو لو اپنے سفر نامے میں _________کے قریب تیل کے چشموں کا ذکر کرتے تھے ۔
9 / 15
زمین کے بہت سے حصے بڑی سخت _________چٹا نوں سے بنے ہیں ۔
10 / 15
کیمیاوی نقظہ نگاہ سے پٹرول چیز ہے۔
11 / 15
سائنس ہما رے لیے ان کی تصنیف ہیں۔
12 / 15
جزیرہ زانٹے کا تعلق کس ملک سے ہے۔
13 / 15
جہاں تیل پایا جاتا ہے وہاں چٹانیں ہو تی ہیں۔
14 / 15
پیٹرو لیم کا ذکر ________میں بھی مو جو د ہیں ۔
15 / 15
دنیا کی تیز ترین مشین چلتی ہےہیں ۔
Your score is
Restart quiz