زبانِ گویا
1 / 25
زبان کا زیور __________ہیں ۔
2 / 25
سر سید کے کہنے پر حا لی نے یہ کتا ب تحریر کی ۔
3 / 25
حا لی نے حیاتِ زندگی پرسب سے پہلے یہ کتاب لکھی۔
4 / 25
علم ایک خزانہ ہے۔
5 / 25
اردو میں قو می شاعری کی ابتداء انہوں نے کی ۔
6 / 25
’مطلق العنان‘ کا مطلب ہیں ۔
7 / 25
کاشف اسرار کے معنی تحریر کریں ۔
8 / 25
بلبل ہزار داستان کے معنی ہیں۔
9 / 25
اردو کا پہلا تنقید نگار کس کو کہا جاتا ہے ۔
10 / 25
سبق’’ زبان گو یا‘‘ کلیات نثر حالی کی اس جلد سے ما خوذ ہیں ۔
11 / 25
زبان کا فرض ہے ___________
12 / 25
’’زبانِ گویا‘‘ کا مطلب ہے۔
13 / 25
اے زبان تیری طاقت نمونہ ہے ۔
14 / 25
شامل نصاب میں مضمو ن ’زبان گو یا ‘کے مصنف ہیں ۔
15 / 25
حیا ت جا وید اس مصنف کی زند گی پرلکھی گئی ۔
16 / 25
زبان کے ہر پھول کا رنگ ہے ۔
17 / 25
زبان کا جو ہر ہے ۔
18 / 25
علم ایک خزانہ غیبی اور ________ اس کا خزانچی ہیں ۔
19 / 25
افعی جانگدازکے معنی ہیں ۔
20 / 25
مو لانا الطا ف حسین حا لی کا تحریر کردہ مضمو ن کس کے با رے میں ہے ۔
21 / 25
حا لی ____________ میں پیدا ہو ئے ۔
22 / 25
انہیں اردو کا پہلا سوانح نگار کہا جاتا ہے ۔
23 / 25
حیا ت سعدی ، یا دگار غالب ، دیوان حا لی اور حیا ت جا وید کے تضا نیف ہیں ۔
24 / 25
سبق’’ زبان گویا ‘‘ ما خوذ ہے۔
25 / 25
ہم جب تک دنیا میں رہیں کہلائیں ۔
Your score is
Restart quiz