قومی اتفاق
1 / 25
سرسید احمد خان کو انگریزوں نے کس خطاب سے نوازا۔
2 / 25
انہیں اردو کا ایڈیسن کہا جاتا ہے۔
3 / 25
مسلمانوں کے خلاف انگریزو ں کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے سر سید نے یہ کتا ب تحریر کی ۔
4 / 25
قومی ترقی کا بنیادی سبب ہوتا ہے۔
5 / 25
العروۃ الوثقیٰ سے مراد ہے ۔
6 / 25
سر سید احمد خان کی وفا ت کہا ں ہو ئی۔
7 / 25
سر سید کی نظر میں ہماری قوم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔
8 / 25
نا اتفاقیوں نے قوم کو نہا یت __________ اور ٹکرے ٹکڑے کر دیا ہے۔
9 / 25
آپﷺ نے اس قومی تفرقہ کو مٹا دیا اور ایک رشتہ قائم کیا۔
10 / 25
ان ___________بھا ئیوں کے سوا ہما رے وطنی بھا ئی بھی ہیں ۔
11 / 25
تنازعات کے معنی ہے۔
12 / 25
سبق قومی اتفاق کس کی تحریر ہے۔
13 / 25
ہم سائے کا ادب ہمارے مذہب کا ہے۔
14 / 25
سر سید احمد خان کی تا ریخ وفات کیا ہے ۔
15 / 25
سر سید کے جاری کردہ رسالے کا نام کیا ہے۔
16 / 25
ہم سب آپس میں بھا ئی تو ہیں مگر _________ کے ہیں ۔
17 / 25
انہیں جدید اردو ادب کا بانی کہا جاتا ہے ۔
18 / 25
انہیں مصلح قوم کہا جاتا ہے ۔
19 / 25
سر سید کس سن میں پیدا ہو ئے۔
20 / 25
حبل المتین سے کیا مراد ہے ۔
21 / 25
نسیا ًمنسیا ًکے کیا معنی ہیں ۔
22 / 25
شامل نصا ب سبق قو می اتفاق ماخوذ ہے ۔
23 / 25
آثار الصنا دید ،سفر نامہ مسافر لندن ،خطبات احمد یہ کس مصنف کی تصانیف ہیں۔
24 / 25
انہیں جدید اردو نثر کا مورث اعلی بھی کہا جاتا ہے ۔
25 / 25
لفظ فروعی مسائل کا مطلب ہیں ۔
Your score is
Restart quiz