چمنے تاقیامت
1 / 15
سبق ’’ چمنے تاقیامت‘‘ میں اس شخصیت کا ذکر ہے ۔
2 / 15
مصنف کو کب اردو میں ایم اے کا شو ق پیدا ہوا۔
3 / 15
ڈاکٹر صاحب کو کس با رے میں علم نہ تھا ۔
4 / 15
چون کے ڈپٹی نظیر احمد ، مو لا نا حسرت مو ہا نی، گل دستہ احباب کس کی تصانیف ہے ۔
5 / 15
ڈاکٹر اسلم فرخی، ریڈیو پاکستان سے بحثیت براڈ کاسٹر منسلک رہے۔
6 / 15
’’زہد دو رع‘‘ کا مطلب ہے۔
7 / 15
سبق’’ چمنے تا قیا مت‘‘اس کتاب سےماخوذ ہے ۔
8 / 15
ڈاکٹر اسلم فرخی کی وجہ شہرت ہے ۔
9 / 15
’ ’بھرم کھلنا‘‘ ہے۔
10 / 15
اسلامیہ کالج سے اردو کالج میں داخلہ ہوا ۔
11 / 15
سبق’’ چمنے کے تا قیامت ‘‘کے مصنف ہیں ۔
12 / 15
ڈاکٹر اسلم فرخی اس یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر رہے۔
13 / 15
مصنف مضمون ، ڈاکٹر غلام مصطفی صاحب سے متا ثر ہو ئے ۔
14 / 15
مصنف کے دوست کی بہن کے لیے کس کا رشتہ آیا تھا ۔
15 / 15
’ہمہ اوست‘ اور ’ہمہ ازاوست ‘سے مراد ہے۔
Your score is
Restart quiz