نوائے سروش
1 / 10
لفظ علم کی جمع ہے۔
2 / 10
درد زند گی ، شیرازہ، نفیر فطرت کس کی تصانیف ہے ۔
3 / 10
نظم’’ نو ائے سروش‘‘ ما خو ذ ہے۔
4 / 10
اوصاف بلند خوانی میں یہ وصف بھی شامل ہے ۔
5 / 10
نظم’’ نوائے سروش‘‘ کے شاعر کو ن ہے ۔
6 / 10
تیز گام سے کیا مراد ہے۔
7 / 10
ایک ہی لفظ کا با ر بار استعما ل سے شعر میں جوخو بی پیدا ہو تی ہے اسے کیا کہتے ہیں ۔
8 / 10
گھاٹ پر اترنا کے معنی ہیں۔
9 / 10
انہیں شا عر مز دور بھی کہا جاتاہے ۔
10 / 10
’’ بہ جا بہ جا کہ اندھیراہے شاہ راہوں میں‘‘ اس مصرعے میں مناسب رمزوقف آئےگی۔
Your score is
Restart quiz