قومی اتفاق

/25
57

قومی اتفاق

1 / 25

حبل المتین سے کیا مراد ہے ۔

2 / 25

­­شامل نصا ب سبق  قو می اتفاق ماخوذ ہے ۔

3 / 25

تنازعات کے معنی ہے۔

4 / 25

انہیں مصلح قوم کہا جاتا ہے ۔

5 / 25

ان ___________بھا ئیوں کے سوا ہما رے وطنی بھا ئی بھی ہیں ۔

6 / 25

سرسید احمد خان کو انگریزوں نے کس خطاب سے نوازا۔

7 / 25

قومی ترقی کا بنیادی سبب ہوتا ہے۔

8 / 25

لفظ فروعی مسائل کا مطلب ہیں ۔

9 / 25

سر سید کے جاری کردہ رسالے کا نام کیا ہے۔

10 / 25

مسلمانوں کے خلاف انگریزو ں کی غلط فہمی دور کرنے کے لیے سر سید نے یہ کتا ب تحریر کی ۔

11 / 25

ہم سب آپس میں بھا ئی تو ہیں مگر _________ کے ہیں ۔

12 / 25

انہیں جدید اردو ادب کا بانی کہا جاتا ہے ۔

13 / 25

انہیں اردو کا ایڈیسن کہا جاتا ہے۔

14 / 25

آپﷺ نے اس قومی تفرقہ کو مٹا دیا اور ایک رشتہ قائم کیا۔

15 / 25

العروۃ الوثقیٰ سے مراد ہے ۔

16 / 25

سر سید کس سن میں پیدا ہو ئے۔

17 / 25

انہیں جدید اردو نثر کا مورث اعلی بھی کہا جاتا ہے ۔

18 / 25

آثار الصنا دید ،سفر نامہ مسافر  لندن ،خطبات احمد یہ کس مصنف کی تصانیف ہیں۔

19 / 25

سر سید کی نظر میں ہماری قوم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔

20 / 25

سر سید احمد خان کی تا ریخ وفات کیا ہے ۔

21 / 25

سر سید احمد خان کی وفا ت کہا ں ہو ئی۔

22 / 25

ہم سائے کا ادب ہمارے  مذہب کا ہے۔

23 / 25

نا اتفاقیوں نے قوم کو نہا یت __________ اور ٹکرے ٹکڑے کر دیا ہے۔

24 / 25

سبق قومی اتفاق کس کی تحریر  ہے۔

25 / 25

نسیا ًمنسیا ًکے کیا معنی ہیں ۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books