قطعات
1 / 10
رئیس امر وہوی کے قطعے میں لفظ ’مہک ‘سے مراد ہے۔
2 / 10
ہیئت کے لحاظ سے قطعے میں لازمی ہے۔
3 / 10
مثنوی لالہ صحرا ، آثار ،حکا یت نےکس کی تصانیف ہے۔
4 / 10
قطعے کے لیے کم از کم شعر لا زمی ہے ۔
5 / 10
قطعے میں اشعار ہو تے ہیں۔
6 / 10
اقبال نے اس نظم میں مسلمانوں کو تعلیم دی ہے۔
7 / 10
قطعے کے لغوی معنی ____کے ہیں۔
8 / 10
علا مہ اقبال کے قطعے کا عنوا ن بتا ئیے۔
9 / 10
مہ و پروین سے کیا مراد ہے۔
10 / 10
رئیس مر وہی کے قطعے کا عنوا ن بتا ئیں ۔
Your score is
Restart quiz