غزل مومن خان مومن
1 / 15
مومن خان مومن کا خاندانی پیشہ ______تھا ۔
2 / 15
مومن خان مومن کے شاعری میں استاد _______تھے۔
3 / 15
مومن خان مومن کا تخلص ________تھا۔
4 / 15
میر کے مطابق مو نس ہجراں تھا ۔
5 / 15
مومن خان مومن کی کلیات میں کل _____مشہور ہیں۔
6 / 15
’’تغزل کا شاعر‘‘ انہیں کہا جاتا ہے۔
7 / 15
درد کی غزل میں ’ہجوم یاس ‘ کا مطلب ہے۔
8 / 15
لفظ گو یا کے معنی ہیں ۔
9 / 15
مومن خان مومن کو _______میں مہارت حاصل تھی۔
10 / 15
’جلوہ فرما ‘سے مراد ہے۔
11 / 15
مومن خان مومن کا تعلق _________سے تھا۔
12 / 15
دبستانِ لکھنو کا نمائندہ شاعر انہیں کہا جاتا ہے۔
13 / 15
’’دیدہ دل فرش راہ کرنا‘‘ ہے۔
14 / 15
مومن خان مومن کی شاعری اس رنگ میں ڈھلی ہوئی ہے۔
15 / 15
مومن خان مومن نے اردو کے کل______ قصیدے لکھے۔
Your score is
Restart quiz