غزل غالب
1 / 10
مرزااسد اللہ خان غالب کی عرفیت ہے۔
2 / 10
غالب کی پہلی غزل کا ردیف کیا ہے۔
3 / 10
کس شاعر کے دیوان کو ہندوستان کی ا لہامی کتاب کہا جاتا تھا۔
4 / 10
عودِ ہندی، اردو معلی، مہر نیم روز کس کی تصانیف ہے۔
5 / 10
انہیں اردو کا کلاسیکل شاعر مانا جاتا ہے۔
6 / 10
مرزا غالب اس بادشاہ کے استاد بھی رہے۔
7 / 10
اردو کا پہلا فلسفی شاعر کہلاتے ہیں۔
8 / 10
غالب پہلے یہ تخلص استعمال کرتے تھے۔
9 / 10
شاعری کے علاوہ غالب کی وجہ شہرت ہے۔
10 / 10
غالب کی دوسری غزل کا ردیف کیا ہے ۔
Your score is
Restart quiz