زبان گویا

/25
6

زبانِ گویا

1 / 25

مو لانا الطا ف حسین حا لی کا تحریر کردہ مضمو ن کس کے با رے میں ہے ۔

2 / 25

اردو کا پہلا تنقید نگار کس کو کہا جاتا ہے ۔

3 / 25

اردو میں قو می شاعری کی ابتداء انہوں نے کی ۔

4 / 25

’’زبانِ گویا‘‘ کا مطلب ہے۔

5 / 25

زبان کا زیور __________ہیں ۔

6 / 25

زبان کا جو ہر ہے ۔

7 / 25

سبق’’ زبان گو یا‘‘  کلیات نثر حالی کی اس جلد سے ما خوذ ہیں ۔

8 / 25

زبان کے ہر پھول کا رنگ ہے ۔

9 / 25

علم ایک خزانہ غیبی اور ________ اس کا خزانچی ہیں ۔

10 / 25

’مطلق العنان‘          کا مطلب ہیں ۔

11 / 25

حا لی ____________ میں پیدا ہو ئے ۔

12 / 25

حیا ت جا وید اس مصنف کی زند گی پرلکھی گئی ۔

13 / 25

سر سید کے کہنے پر حا لی نے یہ کتا ب تحریر کی ۔

14 / 25

کاشف اسرار کے معنی تحریر کریں ۔

15 / 25

انہیں اردو کا پہلا سوانح نگار کہا جاتا ہے ۔

16 / 25

افعی  جانگدازکے معنی ہیں ۔

17 / 25

اے زبان تیری طاقت نمونہ ہے ۔

18 / 25

حا لی نے حیاتِ زندگی پرسب سے پہلے یہ کتاب لکھی۔

19 / 25

زبان کا فرض ہے   ___________

20 / 25

ہم جب تک دنیا میں رہیں کہلائیں ۔

21 / 25

حیا ت سعدی ، یا دگار غالب ، دیوان حا لی اور حیا ت جا وید کے تضا نیف ہیں ۔

22 / 25

شامل نصاب میں  مضمو ن ’زبان گو یا ‘کے مصنف ہیں ۔

23 / 25

بلبل ہزار داستان کے معنی ہیں۔

24 / 25

علم ایک خزانہ ہے۔

25 / 25

سبق’’  ­­زبان گویا ‘‘ ما خوذ ہے۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books