رباعیات
1 / 15
صادق دہلوی کی رباعی کا عنوان ______ہے۔
2 / 15
ربا عی ______مصروں پر مشتمل ہو تی ہے۔
3 / 15
صا دق دہلوی کا اصل نام _____ہے۔
4 / 15
میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے ۔
5 / 15
گلستا ن امجد ، ببام امجد ، صبح امجد کس کی تصا نیف ہے ۔
6 / 15
شاعرِ شباب و شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے۔
7 / 15
جوش کے رباعی میں عرفان حیات کا مطلب ہے۔
8 / 15
جو ش ملیح آبا دی کا اصل نا م _____ہے ۔
9 / 15
ربا عی کے لیے کیا مخصوص نہیں ہے۔
10 / 15
لفظ مسبب کا درست تلفظ ہے۔
11 / 15
مروج ادب ، شعلہ شبنم ،یادو ں کی بارات_____کی تصا نیف ہے ۔
12 / 15
جو ش ملیح آبا دی کی ربا عیات کا عنوا ن _____ہے ۔
13 / 15
میر انس کی رباعی ہمیں تعلیم دیتی ہے۔
14 / 15
انیس کی رباعی میں یک رنگ سے مراد ہے۔
15 / 15
صادق دہلوی کی رباعی ہمیں کیا تعلیم دیتی ہے۔
Your score is
Restart quiz