داستان تیاری میں باغ کی

/15
2

داستان تیاری میں باغ کی

1 / 15

چار سو کے کیا معنی ہے ۔

2 / 15

نظم’’   داستا ن تیا ری میں با غ کی‘‘ ما خوذہے۔

3 / 15

مثنوی کس زبا ن کا لفظ ہے ۔

4 / 15

نرگس ،یاسمین ،موگرا اور جعفری ہیں۔

5 / 15

لفظ’’ لخلخے‘کے معنی ہے ۔

6 / 15

’’دا ستا ن  تیا ری میں باغ کی‘‘ کس کی تخلیق ہے۔

7 / 15

شعر میں’’ دیے چار سو آئنے جو لگا ۔۔۔۔۔۔۔گیا  چوگنا لطف اس سما‘‘ میں صنعت ہے۔

8 / 15

”دیا شہ نےترتیب اک خانہ باغ۔۔۔۔۔ ہوارشک سے جس کے لالےکو داغ “۔اس شعر میں صعنت ہے۔

9 / 15

دیوان میرحسن ،تذکرہ شعرائے اردو،سحر البیا ن کس کی تصا نیف ہے۔

10 / 15

اس نظم میں کتنے پھولوں کے نا م لیے گئے ۔

11 / 15

مثنوی کا لفظ ­­­­_________سے بنا ہے ۔

12 / 15

نظم داستان تیاری میں باغ کی ہیئت کے لحاظ سے ہے ۔

13 / 15

مثنیٰ کے کیا معنی ہے ۔

14 / 15

شہ کے معنی ہے۔

15 / 15

شعر میں ایسی با ت بیا ن کرنا جو اصل میں  سبب نہ ہو،مگر حسن بیا ن کے سبب حقیقی معلوم ہو کہلا تی ہے ۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books