بدلی کا چاند

/9
0

بدلی کا چاند

1 / 9

شاعر شاب و انقلاب کسے کہا جاتا ہے۔

2 / 9

بدلی کا چاند ______سے ماخوذ ہے۔

3 / 9

نظم بدلی کا چاند کے شاعر کون ہیں۔

4 / 9

جوش ملیح  آبادی  کو انڈیا میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

5 / 9

’’                     فکرو نشات، شعلہ شبنم، یادوں کی بارات ______کی تصانیف ہیں۔

6 / 9

جوش ملیح  آبادی کو پاکستان میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

7 / 9

’’ابھر ا تو تجلی دوڑ گئی ‘‘ سے جوش کی مراد ہے۔

8 / 9

جوش ملیح آبادی کا اصل نام _______تھا۔

9 / 9

۔______وہ دیکھو ڈوب گیا ، ظلمت کا نشاں لہرانے لگا۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books