باب سوم ایمانیات

/157
0

باب سوم ایمانیات

1 / 157

پختہ عادت اور برتاؤ  کو ______کہا جاتا ہے۔

2 / 157

حدیث  کے مطا بق’’ تم میں سے بہتر وہ ہیں  جو گھر والوں کے لیے‘‘۔

3 / 157

حدیث کے مطا بق مسلمان کے مسلمان پر حقوق میں سے ہے۔

4 / 157

روزہ فرض ہوا اس ہجری میں ۔

5 / 157

شبِ قدر رمضان کے اس عشرے میں  آتی ہے۔

6 / 157

اللہ کی رسی کو مضبو ط پکڑے رہنااور فرقے فرقے نہ ہو جا نا ۔فرمان ہے۔

7 / 157

حدیث میں عورتوں کا حق مردوں پر بیان کیا گیا ہے۔

8 / 157

لفظ ’’ رسالت‘‘  کا لغوی معنی ہے۔

9 / 157

اسلام کے بنیادی عقائد ہیں۔

10 / 157

قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے’’ اور نماز قائم کرو اور _____میں سے نہ ہو جاؤ‘‘ ۔

11 / 157

حق کے لغو ی معنی ہیں ۔

12 / 157

حدیث کے مطابق اتنے برس کی عمر سے نماز شروع کرنے کا حکم ہے۔

13 / 157

آپﷺ کو ______ کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا۔

14 / 157

جنت کی خو شبو سے محروم رہے گا ۔

15 / 157

آپﷺ کس کا استقبال کھڑے ہو کر کیا کرتے تھے؟

16 / 157

روزے کو عربی میں کہا جا تا ہے۔

17 / 157

سال میں زکوۃ لا زم ہو تی ہے۔

18 / 157

جس رسول کے بعد پچھلی شریعتیں  منسوخ  ہو ئی وہ ہیں ۔

19 / 157

خا تم النبین کس نبی کو کہا جاتا ہے حضرت______۔

20 / 157

ان میں سے کس کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔

 

21 / 157

اسلام کی پہلی ریا ست قائم ہوئی۔

22 / 157

اسلامی اخوت قائم ہو گی۔

23 / 157

زکوۃ کے مصارف ہیں ۔

24 / 157

انبیائے کرام گناہوں سے ہوتے ہیں؟

25 / 157

سورہ الانبیاء میں ارشد فرمایا’’ اگر زمین اور آسمان میں اللہ کے سوا   کوئی اور بھی خدا ہوتا تو ان کا نظام ہو جاتا______۔

26 / 157

خادم کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر آپ ﷺ نے اسے ____  مرتبہ معافی کا حکم دیا۔

27 / 157

صاحب حیثیت لو گوں  لوگوں پر حج فرض ہے۔

28 / 157

عفو و درگزر سے حاصل ہوتی ہے۔

29 / 157

انجیل نازل ہوئی۔

30 / 157

حضور کریم ﷺ نے بحیثیت سپہ سا لا ر شر کت کی۔

31 / 157

حضرت اسرا فیل  علیہ السلام صور پھو نکیں گے۔

32 / 157

اعرابی حضور کریم ﷺ پر یہ ہتھیا ر تا نے کھڑا تھا ۔

33 / 157

موت کے بعد سے قیامت کے دن تک کا دورانیہ کہلاتا ہے۔

34 / 157

مسلمان بھائی سے بات چیت قطع رکھنے کی حد کتنے دن بیان کی گئی ہے۔

35 / 157

قرآنِ پاک میں زکوۃ کا حکم آیا ہے۔

36 / 157

مسلمانوں  کے  اتحاد کو ظا ہر کرتا ہے۔

37 / 157

نبوت لفظ کے معنی ہیں ۔

38 / 157

حج کے لئے پہنے جانے والے لباس کو کہا جاتا ہے۔

39 / 157

شرا کت  اور حصے  داری کے لیے لفظ استعمال ہو تا ہے۔

40 / 157

شفقت،رحمت اور مہربانی کے لیے عربی زبا ن کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔

41 / 157

توحید کی کتنی اقسام ہیں۔

42 / 157

عدل کے معنی ہیں ۔

43 / 157

شرک کی ضد ہے ۔

44 / 157

2۔ اس سبق کے مطابق  آپﷺ کی سیرت طیبہ ہمیں ________زندگی کے بارے میں سکھاتی ہے  ۔

45 / 157

سبق کے مطا بق اکیلے نما ز اد اکرنے  مقابلے میں با جماعت پڑھنے کا ثواب ہے۔

46 / 157

آپﷺ نے فرمایا،’’ میں تمہیں  عورتوں کے ساتھ_____  کی تاکید کرتا ہوں۔

47 / 157

عور توں کی کفا لت کی ذمہ داری۔

48 / 157

صبر کر نا عادت ہے۔

49 / 157

شرک کی اقسام ہیں۔

50 / 157

لفظ حج کے معنیٰ  ہیں ۔

51 / 157

جو لوگ زکوۃ ادا نہیں کرتے انہیں قرآن پاک میں خبر دی گئی ہے۔

52 / 157

ایک قو ل کے مطا بق دنیا آخرت کے لیے ہے ۔

53 / 157

جہاد کی فرضیت کا اعلان ہوا اس سال۔

54 / 157

لفظ زکو ۃ کے لفظی معنی ہیں ۔

55 / 157

نماز کے لئے پاک ہونا شرط ہے۔

56 / 157

آپ ﷺ اخلاق کے اس مرتبے پر فائز تھے ۔

57 / 157

آپﷺ نے فرمایا ’’ جو تم سے رشتہ توڑے اس سے ______کرو۔

58 / 157

صوم کے لغوی معنی ہیں۔

59 / 157

’’ جامع العبادات ‘‘کس کو کہتے ہیں۔

60 / 157

عربی میں ختم کے معنی ہیں ۔

61 / 157

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا ذکر اس سورت میں  براہ راست موجودہے۔

62 / 157

اسلامی عقائد میں سب سے پہلے عقیدہ کون سا ہے۔

63 / 157

فرشتے پیدائش ہیں ۔

64 / 157

دور جہا لت میں بیٹیوں کو ۔

65 / 157

قرآن مجید کے بعد پچھلی تمام کتابیں ہو چکی ہیں۔

66 / 157

نما زکے لیے عر بی میں لفظ استعمال ہوتا ہے۔

67 / 157

عدل کے لیے قرآن مجید  میں لفظ استعما ل ہوا ہے۔

68 / 157

حضور اکم ﷺ کو زخمی  کر کے تکلیف دی تھی۔

69 / 157

عباد کے معنی ہیں۔

70 / 157

افضل ترین زکوۃ کا مصرف ہے ۔

71 / 157

حقوق العباد میں سب سے بڑا حق کس کا ہے ۔

72 / 157

سورہ نساء میں  ارشاد ہے’’ جس نے اللہ کا شریک مقرر کیا اس  نےبڑا ______ کیا‘‘۔

73 / 157

حدیث میں مسلمان کے مسلمان پر کتنے حقوق بیان کئے گئے۔

74 / 157

پڑوسی کی اقسام ہیں ۔

75 / 157

اللہ تعالی نے یہ دنیا_______ کے تحت بنائی ہے ۔

76 / 157

قرآن  مجید کی رو شنی میں آپ پر رو زے فر ض ہیں اس لیے کے آپ بن جا ئیں ۔

77 / 157

حدیثِ قدسی میں روزے کی جزا بیان کی گئی  فرمایا’’ روزہ میرے لئے ہے، اور اس کی جزا۔

78 / 157

ایمان کے لغوی معنی ہیں ۔

79 / 157

غلا موں کو آزاد کر نے کا رواج پڑا۔

80 / 157

ملائکہ کے لفظی معنی۔

81 / 157

آخرت تما م انسا نوں  کو جس  جگہ جمع کیا جائے گااس کا نام ہے ۔

82 / 157

قرآن مجید کو کون سی چیز دوسری کتا بوں سے ممتا ز کرتی ہے۔

83 / 157

مدینے میں بھائی چارے کا جو  معائدے ہوا اسے کہا جاتا ہے  ۔

84 / 157

بھائی چارے کے لئے عربی زبان میں لفظ استعمال ہوتا ہے۔

85 / 157

صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنا ایک اہم______ہے۔

86 / 157

آپﷺ نے ایک صحابی سے فرمایا۔’’ میں ظلم کی تقسیم کا_______ نہیں بنوں گا۔

87 / 157

صبر کی اقسام ہیں۔

88 / 157

انبیاء کی تعداد کم و بیش کتنی ہے۔

89 / 157

آپﷺ کی خدمت میں دس سال یہ صحابی رہے۔

90 / 157

قبر میں سوال کر نے والے فرشتے ہیں ۔

91 / 157

حج کی اقسام دو ہیں ۔

92 / 157

’’الغارمین‘‘ سے مراد ہیں ۔

93 / 157

جسم فنا ہوجات ہے جبکہ روح ۔

94 / 157

کس صحابی کے دور میں زکوۃ کا انکار کرنے والوں کے خلاف جہاد کیا گیا ۔

95 / 157

حضرت میکائیل کی ذمہ داری کیا ہے؟

96 / 157

زکوۃ کے لئے سونے کا نصاب ہے ۔

97 / 157

تعلیم کی بہتری کے لئے ادارہ قائم کیا گیا۔

98 / 157

دو با وہ زندہ ہو نے کے بعد تما م انسان حساب کتا ب کے لیے جمع ہونگے۔

99 / 157

آپﷺ کو کہا جاتا ہے ۔

100 / 157

طیبہ کا مطلب ہے۔

101 / 157

در گز ر کا مطلب ہے۔

102 / 157

شیطان کو کنکری مارنے کا عمل کہلاتا ہے ۔

103 / 157

دنیا کے لغوی معنی کیا ہیں ۔

104 / 157

اسلا می   اتحا د کی بنیا د ہیں ۔

105 / 157

سورہ آلِ عمران میں ارشاد فرمایا:’’ اور اللہ نیکو کاروں کو ______ رکھتا ہے۔

106 / 157

آپ ﷺ کی رسالت ______ ہے۔

107 / 157

آخرت کے کیا معنی کیا ہیں ۔

108 / 157

صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنا کہلاتا ہے ۔

109 / 157

’’ رضی اللہ عنھم و رضو عنہ ‘‘کے الفاظ قرآن پاک میں کس کے لئے آئے ہیں۔

110 / 157

ملائکہ  لفظ کا واحد ہے۔

111 / 157

اسلام کے پختہ واٹل نظریات کو کیا کہتے ہیں۔

112 / 157

صلوۃ کے لغوی معنی ہیں ۔

113 / 157

’’ الرقاب‘‘ سے مراد ہے ۔

114 / 157

حج  کی فرضیت کے لئے اہم ترین شرط ہے۔

115 / 157

حدیث کے مطابق ’’ جو شخص بڑوں کی عزت نہ کرے اور بزرگوں کا احترام نہ کرے ‘‘ وہ۔

116 / 157

سورۃ الحجرات کی آیت نمبر ۱۰ کے  مطابق  تما م مو من آپس میں ایک دوسرے کے ہیں ۔

117 / 157

اللہ تعا لیٰ کو اس کی ذات اور صفات میں واحد ماننے کا نام ہے۔

118 / 157

مو ت کے بعد آنے والی زند گی کو کہا جا تا ہے۔

119 / 157

حدیث کے مطا بق یتیم پر شفقت اور مہربا نی کرنے والا  جنت میں ساتھ ہو گا۔

120 / 157

زکوۃ مال کا _____حصہ ہوتا ہے۔

121 / 157

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش ہو ئی تھی ۔

122 / 157

اولو  العزم (بڑی ہمت والے) صفت ہے۔

123 / 157

طائف میں آپﷺ پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ فرشتے نے کیا کرنے کی اجازت مانگی ۔

124 / 157

حقوق کی ادائی سے۔

125 / 157

اعمال لکھنے والے فرشتوں کو کہا جاتا ہے۔

126 / 157

سورہ بقرہ میں ارشاد فرمایا ’’ اور _______ والوں کو بشارت سنادو۔

127 / 157

’’ صحیفہ‘‘ عربی میں کہتے ہیں ۔

128 / 157

روزے کی عبادت  فرض ہوئی۔

129 / 157

خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانے کو کہتے ہیں۔

130 / 157

صبر کے معنی ہیں ۔

131 / 157

تمام انبیاء_______ تھے۔

132 / 157

دوسری مرتبہ  صور پھونکا جائے گا تو تما انسان ہو جائیں گے ۔

133 / 157

حضرت اسرافیل علیہ السلام کی ذمہ داری کیا ہے ۔

134 / 157

ذو الحج کےمہینے کی ان تاریخوں کے درمیان حج ادا ہوتا ہے ۔

135 / 157

آپﷺ نے چار  عمرے اور _______ حج اد افرمائے ۔

136 / 157

اللہ تعا لیٰ کے سا منے انتہائی عا جزی کرنے کو کہتے ہیں ۔

137 / 157

مدینے میں قبیلہ بنی مخزوم کی عورت نے یہ جرم کیا۔

138 / 157

ہجرت کے بعد آپﷺ نے مہاجرین اور انصار کو  ایکدوسرے کا بنا دیا ۔

139 / 157

لفظ ’’ باہمی‘‘ کا  معنی ہیں۔

140 / 157

مومن دوسرے مومن کے لئے_____ کی مانند ہے۔

141 / 157

اخوت لفظ کے معنی ہیں ۔

142 / 157

مشہو ر آسمانی کتا بیں کتنی ہیں ۔

143 / 157

’’الصبر ضیا  ء ‘‘کے معنی ہیں ۔

144 / 157

اسلام نے عورتوں کا حصہ دار بنایا ہے اس میں ۔

145 / 157

سورۃ المائدہ کی آیت  نمبر ۸ کے مطا بق عدل زیادہ نز دیک ہے۔

146 / 157

حضور  کریم ﷺ تمام کام حل فرماتے تھے ۔

147 / 157

’’ المؤلفۃ القلوب‘‘ سے مراد ہے ۔

148 / 157

حج کا رکن اعظم کہا جاتا ہے ۔

149 / 157

قرآن مجید کی اس سورت کو سورہ توحید بھی کہا جاتا ہے۔

150 / 157

قرآن کریم میں کس گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا۔

151 / 157

ایک رائے پر متفق نہ ہو نے سے ہوتا ہے۔

152 / 157

کسی چیز کو اس کی جگہ پر رکھنا بھی کہلاتا ہے۔

153 / 157

مسلمانوں نے مکہ میں گزارے ۔

154 / 157

سورۃ القدر کے مطابق لیلتہ القدرزیادہ افضل ہے۔

155 / 157

توریت نازل ہوئی ۔

156 / 157

’’سعی‘‘ کے معنی ہیں ۔

157 / 157

نماز اس موقعے پر فرض ہوئی ۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books