باب دوم الحدیث

/47
0

باب سوم الحدیث

1 / 47

صحاح ستہ میں کتنی کتب حدیث شامل ہیں۔

2 / 47

حدیث کی اقسام ہیں ۔

3 / 47

حدیث میں آیا ہے کہ: مجھے  _____کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہے ۔

4 / 47

حضرت عمر بن العزیز اس سن ہجری میں خلیفہ بنے۔

5 / 47

حدیث کی رو سے صلۂ رحمی کہا جاتا ہے_______ کے ساتھ حسن سلوک ۔

6 / 47

صحیح بخاری کے مو ئف ہیں ۔

7 / 47

اسلام کا دوسرا ماخذ ہے۔

8 / 47

حدیث کے مطابق جو میانہ روی اختیار کرے گا وہ______نہ ہوگا۔

9 / 47

لفظ نیت کے معنی ہیں۔

10 / 47

حدیث کے مطابق جس نے خاموشی اختیا ر کی وہ گویا کہ۔

11 / 47

حدیث کے لفظی معنی ہیں ۔

12 / 47

جو اپنے لئے پسند کرے وہی _____کے لئے بھی پسند کرے۔

13 / 47

حدیث کے مطا بق  دین نا م ہے۔

14 / 47

حدیث کے مطا بق روزے کی حالت میں جھوٹ اور بد کلا می سے۔

15 / 47

میانہ روی کے لیئے عربی لفظ استعمال ہوتا ہے۔

16 / 47

’’یفقہ فی الدین‘‘ کا مطلب ہے ۔

17 / 47

حضرت ابو بکر صدیق نے تدوین قرآن کا کام ان کے سپرد کیا۔

18 / 47

حدیث کے مطابق بہترین کھانا وہ ہے جو انسان ۔

19 / 47

’’ من صمت نجا‘‘ کا معنی ہے۔

20 / 47

’’ خِبٌ‘‘ کا معنی ہے ۔

21 / 47

حدیث میں کس نبی کا ذکر ہے جو اپنے ہاتھ سے کما کر کھاتے تھے ۔

22 / 47

حدیث کی کتاب ’’ صحیفہ صادقہ‘‘ کو جمع کیا۔

23 / 47

جس نے میری سنت کو زندہ  رکھا اس نے مجھ سے______کی ۔

24 / 47

اسلامی شریعت کے کتنے ماخذ ہیں ۔

25 / 47

حدیث کی رو سے غصہ میں خود پر قابو رکھنے والا ہوتا ہے اصل۔

26 / 47

مشہور عالم محمد بن مسلم بن شہاب زہری کا تعلق تھا ۔

27 / 47

’’ اطعموا الجائع‘‘ کا معنی ہے۔

28 / 47

کامل ایمان کا تعلق اپنی خواہشات کو _______ کے تابع کرنے سے ہے۔

29 / 47

’’ منان ‘‘ کے معنی ہیں۔

30 / 47

اثراور سنت ہم معنی الفاظ ہیں۔

31 / 47

احیا ءسنت سے مراد ہے۔

32 / 47

اصول اربعہ حدیث کی چار مستند ترین کتاب ہیں ۔

33 / 47

احسا نا ت  گنوانے  کا مطلب۔

34 / 47

حدیث کے مطابق’’ جو خود کے لیئے پسند کرتے ہو  اپنے مسلمان بھا ئی کے لیئے بھی پسند کرو                 ‘‘وہ۔

35 / 47

حدیث میں ظالم اور مظلوم دونوں کی______ کا حکم ہے۔

36 / 47

ظالم کی مدد کی جاسکتی ہے اس کو۔

37 / 47

فقہ جعفریہ کے حدیث کے مستند ترین ذخائر کو کہا جاتا ہے۔

38 / 47

ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کی عزت جان اور مال______ ہے ۔

39 / 47

اللہ کی عظمت کو بیان کرنے کا طریقہ حدیث میں بیان کیا گیا ہے۔

40 / 47

حدیث کی کتاب الا ستبصار اس فقہ سے ہے۔

41 / 47

عربی زبان میں لفظ شراب  کا معنی ہے ۔

42 / 47

تقویٰ کے جگہ ہے۔

43 / 47

حدیث کے مطابق سلام کو عام کرنا سبب ہے۔

44 / 47

’’ بے شک میں______ہوں اور اللہ عطا کرنے والا ہے  ۔

45 / 47

حدیث کی روشنی میں رزق کی کشا دگی کےلئے ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔

46 / 47

اعمال کا دارومدار ہے۔

47 / 47

اسلام کے عمل کے بعد جس پر استقامت کی تا کید ہے وہ ہے۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books