باب اول القرآن الکریم

/167
2

باب اول القرآن الکریم

1 / 167

جنگِ بدر میں کون سا لشکر مسلمانوں سے جنگ کے لئے آیا۔

2 / 167

مو منوں سے دشمنوں کی تعداد پر فتح کا پہلا وعد ہ تھا۔

3 / 167

خمس کہا جاتا ہے ۔

4 / 167

فتنہ قرار دیا گیا ہے۔

5 / 167

الم کو کہا جاتا ہے۔

6 / 167

اللہ تعالی گناہوں کے سبب قوموں کو_____ کر دیتا ہے۔

7 / 167

سورہ بقرہ آیت نمبر 21 میں حکم دیا گیا ہے۔

8 / 167

کئی سو حفاظ وقراء اس جنگ میں شہید ہوئے۔

9 / 167

’’رباط الخیل‘‘ کا معنی ہے ۔

10 / 167

’’والذین اٰوَوْاوَّ  نَصَرُوا        ‘‘                                              سے مرادہے:

11 / 167

قرآن کریم کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔

12 / 167

اگر کافر صلح کرنا چاہیں تو پھر مسلمانوں کو کیا حکم دیا گیا۔

13 / 167

مسلمان اس لشکر پر غلبہ حاصل کرنا چاہتے تھے۔

14 / 167

’’الرَّ کْب ُ ‘‘سے مرادہے۔

15 / 167

’’بقرہ ‘‘لفظ کی معنی ہیں۔

16 / 167

حضرت آدم کو نکال دیا گیا۔

17 / 167

فرشتوں نے کہا، انسان زمین پر کر یگا۔

18 / 167

سورہ بقرہ نازل ہوئی۔

19 / 167

ان لو گوں کے کانوں اور دلوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے؟

20 / 167

اور اللہ انہیں عذاب نہ دیگا جب تک۔

21 / 167

’’ ان  الذ ین امنو وھاجرواوجھدو ا با موالھم وانفسھم ‘‘سےمراد ہے۔

22 / 167

النور کے معنی ہیں۔

23 / 167

’’ ان اللہ مولکم‘‘ کا ترجمہ ہے۔

24 / 167

اللہ پاک نے حکم دیا’’ اور اس درخت کے_____

25 / 167

قرآن پاک   میں قرآن کے کتنے نام بیان ہوئے ہیں ۔

26 / 167

تقویٰ اختیار کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔

27 / 167

اللہ تعالی نے انسان کو بنایا اپنا۔

28 / 167

’’ ویمکر اللہ‘‘  کا مطلب ہے۔

29 / 167

صحیفہ کے لفظی معنی ہیں۔

30 / 167

اور یہ رسول اپنی________  سے کچھ نہیں بولتے۔

31 / 167

’’مردفین‘‘ کا مطلب ہے۔

32 / 167

اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں۔

33 / 167

فرشتوں کو دیکھ کر شیطان نے کیا عمل کیا۔

34 / 167

’’ بطراً‘‘ کا مطلب ہے ۔

35 / 167

مالِ غنیمت میں سے اللہ اور اسکے رسول ﷺ کا حصہ ہے۔

36 / 167

آخری الہامی کتاب ہے۔

37 / 167

’’ ویقطع دابر الکافرین‘‘ کا ترجمہ ہے۔

38 / 167

’’  لِما یُحْیِیْکم ‘‘سے مراد ہے۔

39 / 167

قران مجید کا اصل اور ذاتی نام ہے۔

40 / 167

سورۃ البقرہ کی آیت ۱۸ کے مطابق یہ لوگ اندھے،گونگےاور بہرے کہے گئے ہیں۔

41 / 167

مشرکین اپنا مال خرچ کرتے تھے تاکہ۔

42 / 167

اللہ تعا  لیٰ کی راہ میں خرچ کیا ہوا پورا پوراواپس ملے گا۔

43 / 167

منافقین بجلی کی کڑک سے ڈر کر   کیا عمل کرتے ہیں؟

44 / 167

سورۃ البقرہ کی آیت ۲۷میں نقصان  والا کہا گیا ہے۔

45 / 167

قرآن پاک نزول سے پہلے مکتوب تھا ۔

46 / 167

منافقین نے ہدایت کے بدلے خریدی۔

47 / 167

حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا۔

48 / 167

جنگِ بدر کے دن اللہ نے  مسلمانوں کو خواب میں دکھایا۔

49 / 167

قرآن مجید نازل ہوا۔

50 / 167

اللہ پاک کی ہدایت کو قبول کرنے والوں کوقیامت  میں

51 / 167

اللہ  تعالی نے جنگِ بدر میں کفار کے دلوں میں ۔

52 / 167

مصحف عثمانی کی تعداد تھی۔

53 / 167

مشرکیں مکہ مسجدِ حرام میں یہ عمل کرتے تھے۔

54 / 167

سورہ بقرہ میں کس  قوم کا ذکر کیا گیا ہے۔

55 / 167

ان میں سے مومنین کی  کونسی صفات کا ذکر سورہ انفال میں کیا گیا ہے۔

56 / 167

اللہ تعالی نے فرشتوں کو حکم دیا۔

57 / 167

مومنوں کو اکسانے کے لیئے نبی کریم ﷺ کو حکم دیا گیا۔

58 / 167

قرآن مجید میں وحی کی صورتیں بیان کی گئی ہیں۔

59 / 167

شیطان نے کفار سے کہا کہ۔

60 / 167

بدر کے  قیدیوں میں سے اکثر  قیدیوں کوفدیے  کے بدلے ملی۔

61 / 167

قرآن مجید نازل ہوا ۔

62 / 167

جب انہیں فساد سے روکا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم۔

63 / 167

الفرقان کے معنی ہیں۔

64 / 167

’’ العدوۃ الدنیا‘‘ کا معنی ہے۔

65 / 167

جنت میں رہنے کی مدت ہے۔

66 / 167

انفال کے معنی ہیں۔

67 / 167

داعی کا کا  م ہے کہ مخاطب کی تنقید سن کر اس                  سے۔

68 / 167

سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ۲کے مطا بق  قرآن مجید پر ہیز گاروں کے لیے ہے۔

69 / 167

القرآن کا مطلب ہے۔

70 / 167

قوم کو ڈوب کر ہلاک کیا گیا۔

71 / 167

اور_____ لوگ یہ خیال نہ  ہرگز  نہ کریں   کہ وہ آگے  نکل گئے ہیں ۔

72 / 167

جامع القران کس صحابی کو کہا جاتا ہے ۔

73 / 167

کفار اعتراض کرتے تھے کہ خدا مثال دیتا ہے۔

74 / 167

اللہ تعالی مسلمانوں کے لئے حلال کر دیا۔

75 / 167

مسجد نبوی کے قریب درس قرآن کے لیے جو چبوترہ بنا یا گیااس کا نام تھا ۔

76 / 167

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کو جمع کرنے کی ذمے داری دی گئ۔

77 / 167

سورۃالا نفال نازل ہوئی۔

78 / 167

سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات میں متقین کی کتنی صفات کا ذکر کیا گیا ہے۔

79 / 167

’’ وحی‘‘ کس زبانکا لفظ ہے۔

80 / 167

سانس نکا لتے وقت فرشتے مارتے ہیں۔

81 / 167

مومنو! جب کفار سے تمہارا مقابلہ ہو تو۔

82 / 167

لفظ قرآن کے معنی ہے۔

83 / 167

’’یغشیکم‘‘ کا معنی ہے۔

84 / 167

قرآن مجید نازل ہوا۔

85 / 167

مسلمانوں کو جنگی ہتھیاروں کی تیاری کرنی چاہیے۔

86 / 167

کفار سے جنگ کے دوران مومنوں کو حکم دیا گیا ہے کہ۔

87 / 167

منافقین کے دلوں میں ہے۔

88 / 167

قرآن مجید کی صورت  جیسی صورت پیش کرنے کا چیلنج دیا گیا۔

89 / 167

’’شرالدوآب   ‘‘کے معنی ہیں۔

90 / 167

’’یمدھم ‘‘کا مطلب ہے۔

91 / 167

حضرت آدم اور حضرت حواعلیہما السلام کور وکا گیا۔

92 / 167

’’ تذ ھب ریحکم ‘‘ کا مطلب۔

93 / 167

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کا پہلا نسخہ موجود تھا۔

94 / 167

انفال جمع ہے۔

95 / 167

جنگِ بدر کے اختتام پر مسلمانوں میں کس چیز کے بارے میں جھگڑا ہوا۔

96 / 167

ورقہ بن نوافل حضرت خدیجہ ؓ کے تھے۔

97 / 167

ظاہر سے ایک اور ایک باطن سے دوسری صورت رکھنے کو کہتے ہیں۔

98 / 167

پہلی وحی کے نزول کے وقت حضرت خدیجہ   ؓ آپﷺ کو ان کے پاس لے گئیں  ۔

99 / 167

سورہ بقرہ کے مطابق قرآن پاک میں کسی قسم کے_____ کی گنجائش نہیں ہے۔

100 / 167

مشرکین نے دعا مانگی کہ  ہم پر آسمان سے برسا۔

101 / 167

’’ انی  جا رلکم     ‘‘کے الفاظ کہے۔

102 / 167

زمین کی ہر چیز کو کس کے لئے تخلیق کیا گیا ہے۔

103 / 167

حضرت عثمان نے مصحف کی کتابت کے بعد اور اچھی طرح تسلی کے بعد اسے نام دیا ۔

104 / 167

حضرت آدم علیہ السلام کو نام سکھا ئے گئے۔

105 / 167

حضرت آدم علیہ السلام کو  نام سکھائے۔

106 / 167

اور جان رکھو کہ اللہ حائل ہوجاتا ہے آدمی اور اسکے۔

107 / 167

کفار کو معافی اس صورت میں دی جائے گی جب۔

108 / 167

وحی تحریر کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو کہتے ہیں۔

109 / 167

اور جان رکھو کہ اللہ بندوں پر نہیں کرتا۔

110 / 167

جنگ بدر  میں مو منین کی مدد کے لیے وعدہ کیا گیا۔

111 / 167

سورہ انفال میں مسلمانوں کو  ہر وقت کس  کام کے لئے تیار  رہنے کا حکم دیا ہے۔

112 / 167

اور  اپنی ______ میں خیانت نہ کرو۔

113 / 167

’’و ینزل علیکم من السماء ماء‘‘ کا ترجمہ ہے۔

114 / 167

کافر اگر صلح توڑ کر جنگ کرے تو  اللہ کا حکم ہےکہ ۔

115 / 167

قرآن پاک کو  پرانے لوگوں کی کہانی اور قصہ کہا اس شخص نے۔

116 / 167

سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ۲کے مطا بق  قرآن مجید پر ہیز گاروں کے لیے ہے۔

117 / 167

مومنوں کے دلوں میں اللہ تعالی نے پیدا کردیا۔

118 / 167

’’فتنۃ‘‘ سے مراد ہے۔

119 / 167

برے جانور   شمار کیا گیا ہے۔

120 / 167

شر الدواب   کسے کہا گیا ہے۔

121 / 167

سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات میں  لفظ’’ ختم‘‘ کے معنی ہیں۔

122 / 167

’’حرض المومنین‘‘ کا مطلب ہے۔

123 / 167

حضرت آدم علیہ السلام کے لیئے سجدہ  کرنے کا حکم ملا۔

124 / 167

کافر کہتے تھے کہ مسلمانوں کو دھوکا دیا ہے۔

125 / 167

اگر مومنوں نے کافروں سے قطع تعلق نہ کیا تو _____ ۔

126 / 167

اشیاء کے نام بتانے میں حضرت آدم کا مقابلہ ہوا

127 / 167

اسلام کی مضبوطی کے بعد  100 مومنین کتنے کافروں پر  بھاری ہوں گے۔

128 / 167

جنگِ بدر اسلام اور کفر کے درمیان کونسی جنگ تھی۔

129 / 167

منافقین  دھوکا دینا چایتے ہیں۔

130 / 167

جہنم کا ایندھن ہوں گے۔

131 / 167

جنگی قیدیوں کے مطابق  آپ ﷺ نے مشورہ کیا۔

132 / 167

اور کفار سے لڑتے رہو یہاں تک کہ ۔

133 / 167

سورۃ الا نفال نازل ہوئی۔

134 / 167

اے ایمان والو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمہارے لئے ظاہر کردیگا۔

135 / 167

مشرکین مکہ قرآن پاک کو سمجھتے تھے۔

136 / 167

التواب کا معنی ہے

137 / 167

سورہ بقرہ میں کس  قوم کا ذکر کیا گیا ہے۔

138 / 167

’’بقرہ ‘‘لفظ کی معنی ہیں۔

139 / 167

تم میں وہ شخص بہترین ہے جو سیکھے اور سیکھائے۔

140 / 167

کفار اپنے آپ کو مسجدِ حرام کا  سمجھتے تھے؟

141 / 167

جنگِ بدر میں قریش کے کتنے سردار مارے گئے ۔

142 / 167

وحی کے لغوی معنی ہیں۔

143 / 167

دو وحی کے در میان کچھ عرصے تک وحی نہ آنے کا زمانہ کہلاتا ہے۔

144 / 167

منافقین  مسلمانوں کو سمجھتے تھے۔

145 / 167

قرآن پاک کو با قاعدہ کتابی شکل میں لانے کی تجو یز کس صحابی نے پیش کی ۔

146 / 167

کس صحابی کا لہجہ آنحضرت ﷺ کےمشابہ تھا ۔

147 / 167

سورہ انفال آیت نمبر58 کے مطابق  بے شک اللہ پسند نہیں کرتا ۔

148 / 167

وحی کی صورتوں کا ذکر ہے۔

149 / 167

’’ لا تَوَلَّوْا‘‘  کا مطلب ہے۔

150 / 167

جنگِ بدر کا حکم آیا تو مسلمانوں میں سے کچھ لوگ۔

151 / 167

جنت میں کھانے کے لئے پھل اور میوے دیئے جائیں گے۔

152 / 167

ان لو گوں کے کانوں اور دلوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے؟

153 / 167

’’طائفتین‘‘ کا مطلب ہے۔

154 / 167

سورہ بقرہ میں اللہ پاک نے کس جانور کو ذبح رنے کا حکم دیا۔

155 / 167

قریش نے حضور  کریم ﷺ کو قید کرنے،شہید کرنے یا جلا وطن کرنے کا ارادہ اس موقع پر کیا تھا۔

156 / 167

شیطان نے کہا میں وہ  چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے  اس سے مراد ہے۔

157 / 167

اللہ تعالی نے جنگِ بدر میں مسلمانوں کوتسلی دینے کے لئے کس کو حکم دیا۔

158 / 167

مہاجرین اور انصار کو  سورہ انفال میں کہا گیا ہے ۔

159 / 167

الٰہدی کا مطلب ہے ۔

160 / 167

نبی کریم ﷺاور مومنوں کے لیئے کافی ہے۔

161 / 167

حدیث کے مطابق جس گھر میں سورہ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے۔

162 / 167

سورہ انفال میں ابتداً بیس مسلمانوں کا  کتنے کافروں پر بھاری ہونا بیان کیا گیا۔

163 / 167

’’یوم الفرقان‘‘  سے مراد ہے۔

164 / 167

پہلی وحی میں کتنی آیات نازل ہوئیں۔

165 / 167

قرآن مجید کے نام الذکرکےمعنی ہیں۔

166 / 167

سورہ انفال میں مہاجر او ر انصار کو وایکدوسرے کا کہا گیا ہے_____۔

167 / 167

سورہ بقرہ آیت نمبر 23 میں للہ پاک نے کافروں کو چیلنج دیا ہے۔

Your score is

0%

Download Important PDF Books